نتائج تلاش

  1. کاظمی بابا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ان شاء اللہ جب پبلش ہو گا تو ۔ ۔ ۔
  2. کاظمی بابا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ابھی گارلک بریڈ کھائی ہے، اسی فورم سے ترکیب دیکھ کر منہ میں پانی بھر آیا۔ بیگم سے فرمائش کر کے بنوائی ۔ ۔ ۔ بہت مزہ آیا۔ چھوٹے بیٹے نے بھی ساتھ کھائی ۔ ۔ ۔
  3. کاظمی بابا

    استاد دامن پنجابی نامہ

    اللہ ہمیشہ خوش رکھے ہماری بٹیا کو۔
  4. کاظمی بابا

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    اب تو ایک ہی سوال ہے جناب کہ امریکہ اپنا بوریا بستر لپیٹے اور ٹھنڈے ٹھنڈے نکل لے ۔ ۔ ۔ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دے ۔ ۔۔
  5. کاظمی بابا

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    آزادی مذہب اعر امریکہ بہادر ۔ ۔ ۔ اسی لئے قرآن جلائے جاتے ہیں اور مسلمانوں کو قتل کیا جاتا ہے۔ جھوٹے دعووں اور اپنے ہی کئے واقعات کی بنا پر مسلمان ممالک پر چڑھ دوڑتے ہیں۔
  6. کاظمی بابا

    استاد دامن پنجابی نامہ

    سر کیا ہوتا ہے بٹیا جی ؟ بھائی یا انکل کہیں تو ہمیں خوشی ہو گی۔
  7. کاظمی بابا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایک نیا ریسرچ پیپر انڈسٹرئیل ویسٹ کا انڈسٹرئیل عمارتوں میں استعمال۔ ڈاکٹریٹ لیول تھیسس۔
  8. کاظمی بابا

    انڈا ابالنا

    آج ہم آپ کو انڈا ابالنا سکھائیں گے۔ دیگچی کو چولہے پر رکھیں اور ایک انڈا اس میں ڈال دیں۔ یہ کیا، انڈا ٹوٹ گیا، اُف ۔ ۔ ۔ پانی تو ڈالا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ - چلیں دوبارہ دیگچی کو چولہے پر رکھیں، اس میں پانی ڈالیں اور ایک انڈا اس میں ڈال دیں۔ پانچ منٹ بعد نکالیں اور انڈے کو دیگچی کے کنارے سے ٹکرا کر اس...
  9. کاظمی بابا

    اللہ تعالی کا شکر ہے۔

    اللہ تعالی کا شکر ہے۔
  10. کاظمی بابا

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے

    کوائف کی تدوین کیسے کی جاسکتی ہے ؟
  11. کاظمی بابا

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے

    پروفائل میں کیا کیا لکھیں ۔ ۔ ۔ اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں۔
  12. کاظمی بابا

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    جی، چھوٹے مولڈ اور جیولری کی ڈیزایننگ میں ویکس تھری ڈی پرنٹر استعمال کیا ہے۔ مگر آپ کے مطلب کی بہت ساری چیزیں تو با آسانی تھری ڈی روٹری انگریور سے بن جاتی ہیں۔ تھری ڈی ویکس پرنٹر کا کام بہت مہنگا ہے۔
  13. کاظمی بابا

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے

    گاؤں میں بجلی تو تھی مگر دستیابی صرف شام کے چند گھنٹے۔ ہم نے ٹریکٹر کی 12 وولٹ بیٹری سے 220 وولٹ اے سی بنا لئے۔ یہ واقعہ ہے 1984 کا۔ ہمیں بہت بعد میں معلوم ہوا کہ ہم نے جو ڈبا بنایا وہ پاکستان کا پہلا پیور سائن ویو یو پی ایس تھا۔
  14. کاظمی بابا

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    جی بالکل، ہم اس سلسلے میں بھرپور ساتھ دے سکتے ہیں۔ ہم لیزر مشینوں پر گیارہ سال سے کام کر رہے ہیں۔ پہلی مشین 2003 میں امپورٹ کی تھی۔
  15. کاظمی بابا

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    کام کے کچھ نمونے https://www.facebook.com/HayatMahalEngravers?fref=ts
  16. کاظمی بابا

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    جی نہیں، ہمارے اداروں کی کچھ تفصیل درج ذیل ہے NSR Energies (Pvt) Ltd. MAKS Technologies SEWA Foundation HMEArt ہم 1986 سے نئی ٹیکنالوجیز کی ترقی و ترویج کے لئے سرگرم عمل ہیں۔
  17. کاظمی بابا

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    اآٹوکیڈ، تھری ڈی۔ سی این سی اور لیزر ٹیکنالوجیز کے کاروباری استعمال اور ترقی کے لئے ہم نے ایک ادارہ قائم کیا ہے جہاں ان تمام کی عملی تربیت اور کاروبار کے لئے رہنمائی فراہم کی جاتی ہے اور یہ سب بغیر کسی فیس کے ہے۔ روایتی کلاس روم کی بجائے براہ راست ہینڈز آن تربیت دی جاتی ہے جس کے لئے ہمہ قسم کی...
  18. کاظمی بابا

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    حضرات! براہِ کرم ایک بات سامنے رکھیں کہ یہ عام یا سادہ گرافکس ایپلیکیشن نہیں ہے۔ اس کے لئے ریاضی، جیومیٹری اور متعلقہ انجینئرنگ کا علم ہونا بھی ضروری ہے۔
Top