نتائج تلاش

  1. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    سود لینے والا، سود دینے والا اور سود کا حساب کتاب کرنے والا، سب گنہگار ہیں۔ سود کی کم ترین کیفیت کے گناہ کا درجہ ویسا ہی ہے جیسے کوئی بد بخت اپنی ماں سے ( اس سے آگے ٹائپ کرنے کی ہمت نہیں ہے)
  2. کاظمی بابا

    تعارف اراکین اردو محفل کی خدمت میں سلام

    تعارف سے بدکنے کی وجہ ؟
  3. کاظمی بابا

    بڈھ بیر دہشتگردی

    بغیر نمبر پرائیویٹ گاڑی میں راکٹ لانچر ۔ ۔ ۔ کیا اسے چیک کرنے کا بھی اختیار نہیں ؟
  4. کاظمی بابا

    محفل کے ہر دل عزیز رکن ---

    یعنی آسامی خالی ہے ۔ ۔ ۔
  5. کاظمی بابا

    میں بھی اسفند یار ہوں !

    اللہ تعالی مجھے اور میرے بیٹوں کو بھی اسفند یار بنا دے۔ آمین۔
  6. کاظمی بابا

    میں بھی اسفند یار ہوں !

    کیپٹن اسفند یار بخاری نے بڈ بیر کیمپ پر حملہ کرنے والوں کا بے جگری سے مقابلہ کیا، آگے بڑھ بڑھ کر دہشت گردوں کو جہنم رسید کیا اور آخر میں خود بھی جام شہادت نوش فرما لیا۔ رسول پاک نے باہوں میں لے لیا ہو گا ۔ ۔ ۔
  7. کاظمی بابا

    بڈھ بیر دہشتگردی

    دہشت گرد بغیر نمبر پلیٹ وین میں سوار ہو کر پشاور کے قلب تک آن پہنچے اور فضائیہ کیمپ پر شب خون مار دیا۔ کے پی کے کی مثالی پولیس نسوار کے نشے میں ٹُن سوئی رہی ۔ ۔ ۔ تاہم بہادر پاک فورسز نے تمام دہشت گردوں کو جہنم میں داخلہ دلوا دیا۔ - ایئر چیف اور آرمی چیف فوری طور پر پشاور روانہ۔ - وزیر اعظم اور...
  8. کاظمی بابا

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    جی، اور یہ نام نہاد علماٗ ۔ ۔ ۔ چُپ ہی بھلی صاحب۔
  9. کاظمی بابا

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    خنزیر پر چاہے سات تکبیریں بھی پڑھ لیں صاحب ۔ ۔ ۔
  10. کاظمی بابا

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    کمال تو کیا ہے تقی عثمانی نے، سود کو حلال کرنے کا شرعی طریقہ بتا دیا۔ امید ہے کہ اس ایوارڈ سے حوصلہ پا کر وہ جلد ہی باقی خبائث کو بھی شریعت کے دائرے میں داخل فرما دیں گے۔
  11. کاظمی بابا

    تعارف تعارف

    خان صاحب اور وہ بھی ہزارہ سے، تعارفی، اقبالی بیان میں شدت پسندی کا دعویٰ، اوپر سے نام بھی وقاص یعنی جنگجو ۔ ۔ ۔ حضور آپ کو تو خوش آمدید کہتے (ٹائپ کرتے) ہوئے بھی ٹانگیں، بلکہ انگلیاں کانپ رہی ہیں ۔ ۔ ۔ چلیں، اب آپ آ ہی گئے ہیں تو بیٹھیں، کیا لیں گے؟ ٹھنڈا ہی ہو جائے تو بہتر ہے ۔ ۔ ۔ ویسے ہمارا...
  12. کاظمی بابا

    #IStandWithAhmed

    شاباش تو آمنہ جعفری کو ہے ناں جی پھر ۔ ۔ ۔
  13. کاظمی بابا

    #IStandWithAhmed

    امید ہے عافیہ صدیقی کے بارے میں بھی اسی طرح کا کتھارسس دیکھنے کو ملے گا۔ اور عراق کے ویپنز آف ماس ڈسٹرکشن اور اصلی ماس ڈسٹرکشن پر بھی ۔ ۔ ۔
  14. کاظمی بابا

    #IStandWithAhmed

    "زیک, سوشل میڈیا پر ردعمل بھی امریکیوں کی طرف ہی سے آیا ہے۔ - کیا رد عمل صرف امریکیوں کی طرف سے آیا ہے ؟ کیا یہ رد عمل 100٪ امریکہ کی نمائندگی کرتا ہے ؟
  15. کاظمی بابا

    #IStandWithAhmed

    مخصوص امریکی دوغلا پن۔ چڑھائی کرو، پکڑے جاؤ تو پاؤں پکڑ لو ۔ ۔ ۔
  16. کاظمی بابا

    کیا ساتواں کیلا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے؟

    ہم نے 40 گرام سے 400 گرام تک کا کیلا دیکھا اور کھایا ہے۔ یہ چھ کونسے والے ہوں گے ؟
  17. کاظمی بابا

    پانچ دن بعد دفتر آمد، انتہائی مصروف ۔ ۔ ۔

    پانچ دن بعد دفتر آمد، انتہائی مصروف ۔ ۔ ۔
  18. کاظمی بابا

    ٹانگ کاٹ کو دال دالے

    بہت خوب ۔ ۔ ۔
Top