بھائی میں مانتا ہوں کہ نیٹ کی دنیا میںکچھ پوشیدہ نہیں رہا مگر اسلام بھی ایسی باتوں پر پردہ پوشی کا حکم دیتا ہے
اور برائی کا ذکر کر کے آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپ اچھا کام کر رہے ہیں
نہیں انسان کی خصلت ہے کہ وہ برائی کی طرف جلد لپکتا ہے چاہے وہ اسے سمجھانے کے لئے ہی کیوں نہ ہو
آپ صرف یہ کہہ کے...