بکلک صح کہا آپ نے
اور گورنر پنجاب کے مطلق اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں تو ابھی جنگ کے اداریئے میں کالم پڑھیں
ہمت علی بھی کچھ اس طرح کے انسان ہیں
ایک شخص کی شادی ہوئی اور خاتونِ خانہ ابلا ہوا انڈا بنا کر لایئں تو صاحب نے کہا کہ میں تلا ہوا انڈا کھاتا ہوں
دوسرے دن ان کی بیوی تلا ہوا انڈا بنا کر...