ماوراء
اوپر جہاں تاریخ شمولیت لکھی ہے وہیں پر نیچے ایک نمبر بھی لکھا ہے (بولنے کا کاؤنٹ ڈاؤن غالباً )
ذرا پڑھ کر بتانا
اب دوسری دفعہ آیا ہوں تو امن کو پھر مبارک باد دے دوں
امن پھر مبارک باد
ہا!!
انکے ہاتھ باندھنے کے طریقے سے تو صاف لگ رہا ہے کہ ایک چوکھٹے سر والی --- دو پولیس والوں کو گرفتار کر کے لے کر جا رہی ہے :confused:
(شیر کی مرضی انڈے دے کے بچے )
بوچھی سوال!
اتنا لمبا پہچان کو انٹرویو دیا ہوا ہے تو امن بیچاری کو کیوں اتنے دنوں سے تنگ کر رہی تھیں؟ سٹائل مارنے کی عادی ہیںکیا؟؟
جواب جلد دیں ورنہ آرام سے دے دیں۔
ماوراء تمہارا انٹرویو کدھر ہے ؟ میں نے کچھ سوالات ڈالنے ہیں ادھر ۔ بولو بولو
میں یہیں ہوں ۔ انتظار کر رہا تھا کے بوچھی اپنے انٹریو کو کوئ لفت کرائیں :)