ہیلووووووووو
میرا خیال ہے کہ تھوڑی دیر کے لیے رک جائیں یہاں پر اور ذرا اس تھریڈ کے اغراض و مقاصد ہر نظر ڈالیں
اس تھریڈ کا عنوان ہے "سوال گندم جواب میں چنے" جس کا میرے خیال میں مطلب یہ ہوتا ہے کہ جواب کا سوال کے اصل جواب سے تعلق کم سے کم ہونا چاہئے پر یہاں پر ایسا کچھ بھی نہیں ہے :confused...