نتائج تلاش

  1. اعجاز

    سوال گندم جواب میں چنے

    سوچ رہا تھا ۔ پھر آپ نے کہا کے لوگ محفل پر آنا چھوڑ دیں گے تو ارادہ بدل لیا۔ ارادے کوئ کپڑے ہوتے ہیں‌ کیا؟ کہ آسانی سے بدل جاتے ہیں؟
  2. اعجاز

    سوال گندم جواب میں چنے

    اگر ہم آپ کچھ انتظار کر لیں‌ تو ڈھنگ کے سوالات آتے ہی ہونگے۔ انتظار طویل کیوں ہوتا ہے؟
  3. اعجاز

    سوال گندم جواب میں چنے

    صرف ڈھنگ کا سوال ضروری ہے آپ چلیں :P اگر لوگ سچ بولنا چھوڑ دیں گے تو کیا ہوگا؟
  4. اعجاز

    سوال گندم جواب میں چنے

    ایک گھر میں‌ ایک ہی چاند ہوتا ہے۔ اگر میں‌ آج جلدی سو جاؤں تو کیا ہوگا؟
  5. اعجاز

    سوال گندم جواب میں چنے

    ہر پتر خط ہوتا ہے جبکہ صرف پُتر کو لکھا گیا خط پتر ہوتا ہے۔ بادل آنے سے پہلے بارش کیوں‌ نہیں‌ ہوتی؟
  6. اعجاز

    یہ ہماری زبان ہے پیارے

    اگر روز مرہ استعمال کے ایسے الفاظ ہیں‌ تو ضرور لیکھیں‌ ۔ میرے خیال میں‌ اعجاز صاحب نے اسی لیے تو شروع کیا تھا یہ تھریڈ :)
  7. اعجاز

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    بس اب دعا کرو وہ واپس اس طرف آجائیں‌ ورنہ بڑی بے عزتی ہوگی :)
  8. اعجاز

    یہ ہماری زبان ہے پیارے

    بالکل صحیح! ہضم ہونا میرے ذہن میں‌ نہیں‌ آیا۔ شکریہ
  9. اعجاز

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    اتنی بڑی بڑی باتوں‌ والی شاعری ۔۔ ہممممم اچھی لگی :)
  10. اعجاز

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    امن! ساری دنیا کا انٹرویو تم نے خود کیا اور بوچھی کا صرف چھاپ دیا اور بس ۔۔ :( بوچھی !! چلیں‌ آپ کے لیے سوالات ہیں 1۔ بڑی ہو کر کیا بنیں گی؟ 2۔ اگر آپ کو پھر فن لینڈ آنا پڑے تو قیصرانی کو کیا پکانا سکھائیں گی؟ 3۔ اپنے بچوں‌ کے نام بتائیں (شمشاد بھائ آپ نے نہیں‌ بتانا :D ) 4۔ آپ کو...
  11. اعجاز

    حمزہ (ء) کا بےربط ملاپ

    اعجاز صاحب اسکو یہاں‌ اردوویب میں‌ کیوں نہیں‌ رکھ دیتے کے ڈاؤنلوڈ آسان ہو۔ شکریہ شارق
  12. اعجاز

    حمزہ (ء) کا بےربط ملاپ

    میں‌ نے صوتی کیبورڈ کا انسٹالر اردو ویب کے ڈاؤنلوڈ سے لیا تھا اور میرے سسٹم میں‌ بھی یہی مسئلہ ہے‘ کہ جب میں‌ کسی اپلیکیشن میں‌ ئ لکھنا چاہوں تو نہیں‌ لکھ سکتا۔ اس کے علاوہ مجھے اردو ویب کے کیبورڈ میں‌ گول ت کہیں نہیں‌ملا۔ کرلپ کے کیبورڈ میں‌ یہ شفٹ او پر موجود ہے۔ Phonetic keyboard layout...
  13. اعجاز

    سوال گندم جواب میں چنے

    ماہ گرہ منانے پر اتنے تحفے ملنے کی توقع کم ہوگی میں ہر بات پر لڑتا کیوں ہوں؟
  14. اعجاز

    یہ ہماری زبان ہے پیارے

    تڑپنا (بمعنی پھلانگنا) اس نے دیوار تڑپ کر جان بچائ یہ بھی ہمارے گھروں میں‌ تو عام بولا جاتا ہے پر نارمل پاکستانی اردو میں‌ نہیں۔ مقتدرہ قومی زبان کی جاری کردہ لغت میں بھی موجود ہے۔
  15. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    بوچھی ۔ یہ تھریڈ قیصرانی کے لیے کھولا تھا میں‌ نے۔ انکے خواص پر بحث کریں‌۔ ماوراء کو میں‌ نے عقلمند بنایا اس نے تو مجھے ‘ناسیانا‘ بنا دیا ۔ پکڑتا ہوں‌ اس کو
  16. اعجاز

    یہ ہماری زبان ہے پیارے

    پچنا! (بمعنی راس آنا) ‘جھوٹ کا مال مجھے پچتا ہی نہیں ہے‘ یہ ہمارے گھر میں‌ عام طور پر بولا جاتا ہے اور ابھی کچھ دنوں پہلے میری ایک انڈین کولیگ جو کہ بہار سے تعلق رکھتی ہے نے بھی اپنے جملے میں‌ استعمال کیا تھا۔
  17. اعجاز

    چل چوئی بھاگ چلیں

    بابا جی کو محفل کی طرف سے دلی عید مبارک اوہ شادی مبارک :khoobsurat:
  18. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    ماوراء آپ کو شمشاد انڈرپریشر کے نیچے رکھتے ہیں‌ ورنہ تو آپ میں‌ پوری صلاحیت ہے ‘ سیانوں والی باتیں‌کہنے کی :P :P اب اللہ کرے شمشاد بھائ اس تھریڈ پر نا پھٹکیں :wink:
Top