اس نے پریوں کی اور شہزادے شہزادیوں کی بہت سی کہانیاں پڑھ رکھی تھیں۔ اسے انکی دنیا میں رہنے میں مزہ آتا تھا اور عمر کے اس دور میں جب اس کی ہم عمرلڑکیاں پریوں کی کہانیوں سے آگے نکل کر رومانس کی کہانیاں پڑھتی تھیں ، وہ اس وقت بھی پریوں کی کہانیوں کے نئے ایڈیشنز خریدا کرتی تھی۔ اسے وہ کہانی تو بہت...