ملنا اور بچھڑنا زندگی کا حصّہ ہے، لیکن بچھڑنے کے بعد ملنا زندگی کی امید کہلاتا ہے، فاصلہ کسی رشتے کو جدا نہیں کر سکتا اور وقت کسی نئے رشتے کی تخلیق نہیں کرتا- اگر جذبات سچے ہوں تو رشتے ہمیشہ قائم رہتے ہیں- محبّت ایک عام سا جذبہ نہیں، یہ ایک ایسا سمندر ہے جس میں اگر کوئی ڈوب جائے تو وہ مدد کے لیے...