سمندر کے کنارے پر آج کچھ زیادہ ہی رش تھا اس کی وجہ کچھ بھی ہو مگر یہ ڈاکٹر افتخار راجہ کے لیے کچھ بہتر نہیں تھا۔ آج ان کی ملاقات کا دسواں دن تھا مگر روزانہ کی طرح سے مقام بدلا ہوا تھا۔۔ پہلی ملاقات کے دن سے ہی ان میں یہ طے پاگیا تھا کہ ہر روز نئی جگہ پر ہی ملاقات کی جائے گی۔۔۔۔ اج کے لیے سمندر...