نتائج تلاش

  1. فریب

    اس لیے تصویر جاناں ہم نے کھینچوائی نہیں

    فوٹو گرافر نے دیوار اپنی چنوائی نہیں اس لئیے تصویر جاناں ہم نے کھینچوائی نہیں
  2. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ویسے بھی کہتے ہیں انسان جیسے جیسے بوڑھا ہوتا جاتا ہے پھر سے بچہ ہوتا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ :lol:
  3. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    جی باجو بہت موٹا ہوں مگر دوڑ لگانی شروع کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  4. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ٹھیک ہے باجو کھانے کے لیے ہی بجھوا دیں مگر نئے ہونے چاھیں۔۔۔۔۔
  5. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ارے باجو آپ کے جوتے میرے کس کام کے ۔۔۔۔۔۔۔
  6. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اگر شادی ہو گئی تو جوتے خود ہی مل جائیں گے بس سر سلامت رکھنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    تو پھر باجو نہیں تو آپ ہی بجھوا دیں۔۔۔۔۔۔۔
  8. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    یعنی پتلے ہونے کے لیے قربانی دوں اپنی آزادی کی
  9. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    جی اللہ کا شکر ہے ابھی تک کنوارا ہوں
  10. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    آپ ایسا کریں جوتے بجھوا دیں میں خود مار لوں گا خود کو۔۔۔۔۔ مگر جوتے مردانہ ہونے چاہیں 42
  11. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    تو ایسا کریں آپ دونوں مجھے مار لیں میں‌بہت موٹا ہو گیا ہوں شاید پتلا ہو جاؤں۔۔۔۔
  12. فریب

    تعارف سارا خان

    بہت تاخیر ہو گئی ہے مگر پھر بھی سارہ بہں اپکو اس فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپکو یہاں اچھا ماحول ملے گا۔
  13. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    تھوڑے سے کھا لیں پر رکھیں مثبت نظریات ہی
  14. فریب

    شہر کا نام بتائیں

    انقرہ ۔۔۔۔۔۔ترکی
  15. فریب

    نام بتائیں

    منیر نیازی
  16. فریب

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ارے بھائی ٹاپک کیا ہے اور چل کیا رہا ہے؟؟
  17. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    جی کچھ چھڑے تو اتنے ماہر ہو جاتے ہیں کہ خواتین سے بھی اچھا پکا لیتے ہیں۔۔۔۔۔ بعد میں جب گھر جاتے ہیں تو ہزار طرح کے نقص نکالتے ہیں کھانے میں۔۔۔۔
  18. فریب

    اس لیے تصویر جاناں ہم نے کھینچوائی نہیں

    دل کے پردے پہ تھی چھپی وہ پہلے ہی اس لیئے تصویرِ جاناں ہم نے کھیچوائی نہیں
  19. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    درست کہا آپ نے افتخار بھا
  20. فریب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اگر شادی شدہ ہیں تو بنا ہی لیتے ہوں گے
Top