لیکن یہاں کراچی کے برنس روڈ کی کچھ دکانوں پر سیمل / سنبل کے تکیے ملتے ہیں۔ ہاں یہ کچھ مہنگے ہوتے ہیں۔
جی آپکا اندازہ بالکل صحیح ہے۔ میرا خاندان دہلی، ہندوستان سے تعلق رکھتا ہے / تھا اور ہم اسے سیمل ہی کہتے ہیں۔
میں نے ابھی فون پر امّی سے معلوم کیا تو انھوں نے بتایا کہ سیمل اور سنبل ایک...