گلہ
السلام علیکم
زلزلے نے ایسے ہوش بھلائے کہ محفل پر حاضری لگوانے کا موقع بھی نہ مل سکا، جس پر ناچیز معذرت کناں ہے۔ ایک بات عجیب لگی اور وہ لگنی بھی چاہیئے کہ آپ کا ایک متحرک رکن زلزلے کے فوری بعد سے ایک طویل عرصے تک غائب رہا اور کسی نے حال چال پوچھنے کا بھی نہ سوچا۔ وہ تو بھلا ہو شعیب بھائی...