نتائج تلاش

  1. منہاجین

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    خموش لوگ یہ اور بات کہ منبر پہ آ کے کچھ نہ کہیں خموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
  2. منہاجین

    اپنی زندگی کی سلور جوبلی ؟ ؟ ؟

    پریشان مت ہوں۔ آپ کو چنداں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہو سکتا ہے مانی کے اِردگرد رہنے والوں کا خیال اُس کے بارے میں اِس سے بھی دو ہاتھ آگے ہو۔ :P
  3. منہاجین

    نام بتائیں

    ا سے اجمل ا سے اجمل
  4. منہاجین

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہی ہے محبت یہی ہے محبت، یہی دین و اِیماں کہ کام آئے دنیا میں اِنساں کے اِنساں
  5. منہاجین

    نام بتائیں

    ن سے نازی ن سے نازی
  6. منہاجین

    نام بتائیں

    ی سے یحی ی سے یحیٰ
  7. منہاجین

    اقبال باغی مرید

    ذرا بچ کے ہماری گاہکی خراب کرنے کو یہ جہانزیب بھائی بھی بیچ میں کود پڑے۔ ثناءاللہ ذرا بچ کے، اِن کے ہتھے چڑھے تو اپنے جیسی تصویر بنا دیں گے۔ :roll:
  8. منہاجین

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یا رب وہ نہ سمجھے ہیں ۔۔۔ یا رب وہ نہ سمجھے ہیں، نہ سمجھیں گے مِری بات دے اور دِل اُن کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
  9. منہاجین

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اے جُوئے آب اے جُوئے آب! بڑھ کے ہو دریائے تُند و تیز ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول
  10. منہاجین

    نام بتائیں

    ن سے نازیہ ن سے نازیہ
  11. منہاجین

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اللہ کا سو شکر اللہ کا سو شکر کہ پروانہ نہیں میں دریوزہ گرِ آتشِ بیگانہ نہیں میں
  12. منہاجین

    نام بتائیں

    ن سے نویرہ ن سے نویرہ
  13. منہاجین

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    فیضانِ نظر یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اِسمعیل کو آدابِ فرزندی
  14. منہاجین

    نام بتائیں

    د سے دتہ د سے دتہ
  15. منہاجین

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    اِن پیج یونیکوڈ سورس ڈاٹ زپ اپنے کمپیوٹر کے گوشہء اُردو میں کچھ وقت صرف کرنے پر ایک ایسی چیز ملی، جس کے بارے میں میں کچھ نہیں جانتا۔ تین فائلوں پر مشتمل ایک فولڈر کا نام ہے INPAGE_unicode_source.zip اندر ایک چوتھی فائل بھی ہے، جس میں لکھا ہے: [align=left:1226700b64] The utility converts...
  16. منہاجین

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    اُردو ایڈیٹر لائٹ شکریہ نبیل، آپ کا اُردو ایڈٹر لائٹ مزید اِشاعت کی غرض سے دین اِسلام ڈاٹ کوم میں شامل کر دیا گیا ہے۔
  17. منہاجین

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    سید دانیال بخاری پاکپتن شریف سب سے پہلے تو خوش آمدید! ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ یونہی رونق افروز ہوتے رہا کریں گے۔ آپ کا سوال واضح نہیں۔ پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں؟ آیا آپ ونڈوز 98 میں اُردو لکھنے پڑھنے کا طریقہ پوچھ رہے ہیں؟ یا محض ونڈوز 98 کی اِنسٹالیشن بارے کوئی...
  18. منہاجین

    نام بتائیں

    ف سے فرخ ف سے فرخ
  19. منہاجین

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    بلبل، طوطے اور قُمریاں لگتا ہے آپ کو طوطوں سے خاصی ہمدردی ہے، یہ الگ بات کہ اُردو ادب میں طوطوں کی کوئی اہمیت ہی نہیں۔ جسے دیکھو بلبل کا راگ الاپتا دِکھائی دیتا ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے، بلبل کے بعد اُردو ادب میں قُمریوں کو بھی خاصی کوریج حاصل ہے، پھر آپ نے طوطوں کا ذِکر کس لئے چھیڑا؟ میں تو...
  20. منہاجین

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    کلیدی تختہ آپ کے جواب سے خوشی ہوئی۔ اپنا کلیدی تختہ ضرور مہیا کریں تاکہ اسے پھیلایا جا سکے۔ شکریہ
Top