نتائج تلاش

  1. منہاجین

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    ری: آگے کیا کرنا ہے؟ ڈیمو ڈاٹ ایچ ٹی ایم کو اپنے براؤزر میں کھولیں اور بس۔
  2. منہاجین

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ نہ تھی ہماری قسمت یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی اِنتظار ہوتا
  3. منہاجین

    اقبال باغی مرید

    نذرانہ ۔ ۔ ۔ منہاجین نذرانہ سے لے کر منہاجین تک :shock:
  4. منہاجین

    اقبال باغی مرید

    مگر ہم تو جانت ہیں کہ علامہ اِقبال کے کلام میں آپ کا نامِ نامی اِسمِ گرامی جو آیا ہے۔
  5. منہاجین

    رمضان المبارک

    رمضان مبارک ہو آپ کو بھی رمضان مبارک ہو۔ [ram:94329c11b5]http://tv.minhaj.org/tv/1257/1.rm[/ram:94329c11b5] یہ ویڈیو فائل تحریکِ منہاج القرآن کے مرکز پر حرمین شریفین کے بعد دنیا کے سب سے بڑے اِجتماعی اِعتکاف بارے ایک مختصر دستاویزی فلم ہے۔ اُمید ہے کہ حاضرینِ محفل کو اِس سے رمضان المبارک...
  6. منہاجین

    قدیر احمد کی تصاویر

    بھانجاجاتِ قدیر ڈاکٹر اِفتخار راجہ: اُوپری تصویر میں قدیر نہیں ہے۔ وہ تو بھانجاجات ہیں محض۔
  7. منہاجین

    اقبال باغی مرید

    ثناءاللہ کی پلاسٹک سرجری اب یہ باتیں بھلا سرِعام پوچھنے کی ہیں! کسی کے کان میں بِھنک بھی پڑ گئی تو لائسینس منسوخ ہو سکتا ہے۔
  8. منہاجین

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    نہ تم بے وفا ہو نہ تم بے وفا ہو، نہ ہم بے وفا ہیں مگر کیا کریں اپنی راہیں جدا ہیں
  9. منہاجین

    رؤیتِ ہلال - Moon Visibility

    کُھل کُھلا کر لکھا کریں۔ آپ کی دوسری باتوں سے اِتفاق کرتا ہوں، مگر یہ آپ نے کیا لکھا کہ قدغن لگانا مقصود نہیں۔ یعنی آپ کو خدشہ ہے کہ میں بُرا مان جاؤں گا۔ اِس سے تو مجھے ڈر لگا کہ آپ میرے بے تکے مذاق کو بھی سنجیدہ ہی نہ لیتے ہوں۔
  10. منہاجین

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    کان سے پکڑ کر سیدھا کریں۔ صرف کہنے سننے سے کام نہیں چلے گا، کان سے پکڑ کر سیدھا کریں۔ بھلا یہ بھی کوئی بات ہے، ہفتہ ہفتہ چکر ہی نہیں لگانا۔
  11. منہاجین

    اقبال باغی مرید

    وعلیکم شکریہ جناب! و علیکم شکریہ جناب! اچھا کیا آپ نے اپنی تصویر لگا دی، ورنہ لوگ ثناء باجی سمجھتے رہتے، جو خود کو مخفی رکھنے کے لئے اللہ کو یاد کر رہی ہوں۔ ویسے کیا خیال ہے، تصویر کا معیار ذرا بہتر بھی تو کیا جا سکتا ہے۔ اِس مقصد کے لئے آج ہی مطب میں ملیں۔
  12. منہاجین

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    اردو کی ترقی یونیکوڈ ہی سے ممکن ہ اعجاز اختر: بہترین تحریر دی آپ نے۔ اِس سے بہت سے ذہنوں سے اِشکالات دور ہوں گے۔ خاص طور پر آپ کا یہ جملہ اردو دنیا جتنی جلدی یونی کوڈ کو اپنا سکے گی، اردو کی ترقی کی راہیں دور جدید میں مزید ہموار ہوں گی۔ ایسی تحریر کو بطورِ مِسل لف کرنے کی بجائے نئے...
  13. منہاجین

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    رہی نہ طاقتِ گفتار رہی نہ طاقتِ گفتار، اور اگر ہو بھی تو کس اُمید پہ کہئے کہ آرزو کیا ہے
  14. منہاجین

    نام کی لمبائی

    بہت اچھے بہت اچھے۔
  15. منہاجین

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    چاہت میں۔۔۔ چاہت میں کیا دنیاداری، عشق میں کیسی مجبوری لوگوں کا کیا سمجھانے دو، اُن کی اپنی مجبوری
  16. منہاجین

    تعارف اسلام و علیکم

    مہنگائی حاضرینِ محفل! پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پٹرول اِتنا مہنگا ہو گیا ہے کہ قدیر کا ایسی بات کرنا معیوب نہیں ہے۔
  17. منہاجین

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    قدیر کو دوبارہ خوش آمدید قدیر بھائی کو دوبارہ بلکہ سہ و چہار بارہ خوش آمدید آپ پہلی بار تو آئے نہیں، مگر آتے جاتے رہتے ہیں اِس لئے۔ اب کے پھر سے تو بھاگ جانے کا کوئی اِرادہ نہیں ہے کیا؟ اِفتخار راجہ کا کہنا ہے کہ مجھے قدیر نے بلایا ہی نہیں، میں تو بِن بلائے آیا ہوں۔ یہ لچھن کوئی اچھے تو...
  18. منہاجین

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    اکبر چودھری کو دعوت دی جائے۔ ویسے اگر قرن کے اکبر چودھری کو محفل میں آمد کی دعوت دی جائے تو وہ برا تو نہیں مانیں گے ناں؟ میرا خیال ہے کہ ڈاکٹر سرمد سمیت اردو کی خدمت میں مصروف تمام لوگوں کو محفل کی رونق بنایا جائے۔ کیا فرماتے ہیں حاضرینِ محفل بیچ اِس مسئلہ کے؟ آپس کی بات ہے، میں...
  19. منہاجین

    رؤیتِ ہلال - Moon Visibility

    ویسے خیال تو اچھا ظاہر کیا ہے آپ نے۔ تو اگر تکمیل بھی آپ جیسے کوئی دوست کر دیں تو کتنا ہی اچھا ہو۔
  20. منہاجین

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    کچھ تو کہیئے کہ لوگ کہتے ہیں نبیل بھائی: کچھ تو کہیئے کہ لوگ کہتے ہیں
Top