نتائج تلاش

  1. منہاجین

    کھیل

    مُڑ مُڑ کے دیکھنا مُڑ مُڑ کے دیکھنا ہمیں بدنام کر گیا :wink:
  2. منہاجین

    تعارف کہاں سے کہاں

    فیصل آباد اور لاہور 1- فیصل آباد 2- فیصل آباد، لاہور 3- لاہور
  3. منہاجین

    کسی مریض کا شعر ہے

    واہ بھئی بہت خوب، یہ تو سہلِ ممتنع ہے۔ مریض کے شعر سے میرا ذہن ایک پیروڈی کی طرف گیا۔ عرض کیا ہے: میں جو کھا جاتا ہوں دو مرغِ مسلم ہر روز وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
  4. منہاجین

    نام بتائیں

    ل سے للو ل سے للو ، جو "آرام و سکون" میں ریٹھے کُوٹا کرتا تھا۔
  5. منہاجین

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    اِلتواء مہوش علی: لو جی، ہمارے خطاط صاحب تو رمضان المبارک میں مصروف ہوں گے اور عید کے بعد ہی وقت دے سکیں گے۔ نبیل بھائی نے بالکل صحیح کہا، آپ نے ایک عمدہ تحریر لکھی۔ اِس سے گلائفز کی تیاری میں رہنمائی ملے گی۔ بہت بہت شکریہ
  6. منہاجین

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    ایکٹیو بھی کروا دو ناں انسٹال ہو جانے کے بعد اُسے ایکٹیو کہاں سے کیا جائے؟
  7. منہاجین

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    یو ای ٹی کو خوش آمدید اسحاق بھائی! سب سے پہلے تو آپ کو خوش آمدید۔ آتشیں لومڑی کو اُردو سکھانے کی جلدی میں آپ کو خوش آمدید بھی نہ کہہ پایا۔ آپ کے آنے سے میں اُمید کرتا ہوں کہ اِس چوپال میں چلنے والی تیکنیکی گفتگو میں ایک اچھا موڑ آئے گا۔ کمپیوٹر کے طلباء کی اُردو محفل میں آمد اُردو...
  8. منہاجین

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    اردو موزیلا بارے مدد درکار ہے۔ نبیل بھائی! آتشیں لومڑی کو اردو سکھانے والی فائل تو آپ کے مہیا کردہ ربط سے اُتار لی، مگر اب اُسے کرنا کیا ہے۔ اس کی ایکسٹینشن ایکس پی آئی ہے، اور مجھے اور میرے کمپیوٹر دونوں کو معلوم نہیں کہ اس کی تنصیب کیسے ہوگی۔
  9. منہاجین

    رؤیتِ ہلال - Moon Visibility

    رؤیتِ ہلال - Moon Visibility [ram:1650eef857]http://tv.minhaj.org/sph/165/ram.ram[/ram:1650eef857] دورِ حاضر میں رؤیتِ ہلال کے اَحکام بارے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مؤقف ملاحظہ ہو، جو برطانیہ کے ٹی وی چینل Vecteon-Urdu Sky Ch. 828 پر بذریعہ ٹیلیفون نشر ہوا۔
  10. منہاجین

    کیا بات ھے جناب کی

    رحیم کے پیغامات رحیم کے تمام پیغامات ایک ساتھ دیکھیں تو پتہ چل جائے گا۔ :shock:
  11. منہاجین

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    تینوں تراجم کا اِدغام اوہ بھائی! معاف کرنا، وہ فائل آپ نے ہی بنائی تھی۔ میں نے تو بس ذرا چھیڑخانی کر کے اُن تراجم کو آمنے سامنے کیا تھا اور آپ کو واپس کر دی تھی۔ اُس کے بعد سے کچھ پتہ نہیں بیچاری کس حال میں ہے۔ :wink: میں اِس لئے رکا ہوا تھا کہ ہم تینوں میں سے کسی کو بھی یہ نظرثانی شدہ...
  12. منہاجین

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے نبیل بھائی! بھلا یہ کیا بات ہوئی؟ میں نے تو تینوں تراجم والی ایکسل کی فائل آمنے سامنے کر کے آپ کو دی تھی کہ آپ انہیں مدغم کرتے ہوئے ایک چوتھا معیاری ترجمہ بنا کر ثوابِ دارین حاصل کر سکیں، مگر آپ ہیں کہ اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے!
  13. منہاجین

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    مبارک یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اُردو کی خدمت کا کام کئی جہتوں میں شروع ہے۔ مبارک ہو بھائی۔
  14. منہاجین

    غزل: اُن کے جلوے سحاب ہیں جیسے

    یادیں ایک اِمتحان واہ سہیل بھائی، آّپ نے تو کمال کر دیا: اُن کی یادیں ہیں امتحاں گویا جن کے لمحے عذاب ہیں جیسے اُمید ہے آپ اِسی طرح اپنا کلام پیش کرتے رہیں گے۔
  15. منہاجین

    نام بتائیں

    ق سے قادر ق سے قادر ویسے لئیق پہلے گزر چکا ہے۔ اگر آپ برا نہ مانیں تو عرض ہے کہ کبھی کسی کے نام پر ایسا تبصرہ نہیں کرنا چاہیئے جسے وہ برا جانے۔ اِس سلسلہء پیغامات میں بہت سے ہندوؤں کے نام بھی گزر چکے ہیں، سو جب ان کا یہاں ہونا روا ہے تو بیچارے پٹھانوں کو کیا دوش۔ :cry: اور اگر آپ نے...
  16. منہاجین

    نام بتائیں

    س سے ستار ہمارے چوکیدار کا نام قابل خان ہے۔ آپ کو کوئی اِعتراض؟ اگر ہے تو اُسے تبدیلی نام پہ راضی کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ س سے ستار
  17. منہاجین

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    شکریہ قبول یافت آپ کی طرف سے شکریہ پیشگی قبول کیا جاتا ہے۔ مبادا نبیل بھائی سمجھیں کہ آپ نے اُن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ :wink: لکھ دیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔
  18. منہاجین

    نام بتائیں

    ق سے قابل ق سے قابل
  19. منہاجین

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    اِنٹرنیٹ ایکسپلورر کیفے میں اِنٹرنیٹ ایکسپلورر تھا۔
  20. منہاجین

    نام بتائیں

    ا سے الطاف ا سے الطاف
Top