نتائج تلاش

  1. منہاجین

    عام سوالات

    قدیر کے غصے کا اِنتظار یہ تو چلتی ہے تجھے اُونچا اُڑانے کے لئے :!:
  2. منہاجین

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    نوٹ پیڈ اور اِن پیج ویب اِشاعت کے لئے نوٹ پیڈ اور مائیکروسافٹ آفس وغیرہ جبکہ کتابی اِشاعت کے لئے اِن پیج۔
  3. منہاجین

    فائر فاکس۔ ٹوٹکا ۳

    یہ تو آپ نے بڑے کمال کا ٹوٹکا دیا ہے۔ اُردو رسم الخط اپنی جگہ، یہ تو ویب سازی کے دوران میں بھی خاصا مددگار ثابت ہو گا، خاص طور پر معیاری ویب سائٹس سے سیکھنے کی خاطر اُن کا جائزہ لیتے وقت۔
  4. منہاجین

    چیٹ پھر دستیاب

    جی بہت بہتر جی بہت بہتر
  5. منہاجین

    مکھیاں

    کمال ہے کمال ہے، یعنی آپ کو مکھیاں بھی کمبل کی صورت میں دِکھتی ہیں!!!
  6. منہاجین

    اتنی فرصت کہاں

    دونوں کا پتہ چل گیا۔ دونوں کا پتہ چل گیا۔ :wink:
  7. منہاجین

    پہلے نظم کی تمہید

    ہر شخص کو ہر چوپال میں لکھنے کی ضر بڑے پتے کی بات کہی محترم سرور راز صاحب نے، جی خوش ہوا۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ اب اِس پر عمل بھی ہو گا۔
  8. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    خیر مبارک خیر مبارکاں! خیر مبارکاں! ناچیز کا تعلق کسی حکمران و غیرحکمران پارٹی سے تو نہیں ہے، البتہ اپنی ذات میں ہی ایک جماعت ہوں کسی حد تک۔ ہم انجمن سمجھتے ہیں خلوت ہی کیوں نہ ہو۔
  9. منہاجین

    تصاویر

    مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ شکر ہے کہ قدیر کو بھی موقع ملا۔ جنابِ من! بلکہ دو اڑھائی من! آج کل مصروفیات کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں۔ پہلی فرصت میں" ی ا " کی تصویر لگ جائے گی، اِن شاء اللہ۔ یاد کرنے کا شکریہ۔
  10. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    اِعتماد کا شکریہ نبیل: اِس اِعتماد کا شکریہ جو آپ نے مجھے دیا، اِس موقع پر میں اللہ رب العزت کے حضور دعاگو ہوں کہ وہ مجھے فرصت اور توانائی بخشے کہ میں اُردو کی خاطر کچھ کر سکوں۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
  11. منہاجین

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    کرنے کا اصل کام گیسوئے اُردو ابھی منت پذیرِ شانہ ہے ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ انگریزی کی طرح اُردو ویب صفحات میں بھی ایک سے زیادہ رسم الخط اِستعمال کئے جا سکیں۔ ایسے تجربات جاری رہنا چاہئیں ۔ ۔ ۔ بجا ۔ ۔ ۔ مگر اُردو کی ترویج کے لئے کرنے کے دُوسرے بہت سے کام ابھی ہمارے مُنتظر ہیں۔ سب سے...
  12. منہاجین

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    دقیق علمی مباحث سے اِحتراز اِعتدال ہی ہمیں اِسلام کی روح سمجھنے میں مدد دے گا۔ اور دقیق علمی بحثیں عوام الناس کی ضرورت نہیں، اِس بناء پر حتی الامکان عوامی اور اِصلاحی ضرورت کے موضوعات کو ہی زیربحث لانے کی کوشش کی جانی چاہیئے۔
  13. منہاجین

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جامع دعا

    حوالہ جات عمدہ رائے ہے، اِسی سے متعلقہ حدیثِ مبارکہ کی ثقاہت کا بہتر اندازہ ہو سکے گا اور وہ لوگوں کے لئے نسبتاً زیادہ قابلِ عمل ہو سکے گی۔
  14. منہاجین

    مبارک باد

    معیاری اِسلامی تحریروں کے اُردو یہ تو بڑے ہی لطف کی بات ہو گی جب آپ جیسے متحرک صارفین اِسلام کے ہمہ گیر موضوعات سے اِس محفل کو چار چاند لگائیں۔ ہمیں آپ کی طرف سےمعیاری اِسلامی تحریروں کے اُردو تراجم کا اِنتظار رہے گا۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ یہ سلسلہ بھی اِنٹرنیٹ پر اپنی مثال آپ بن سکتا ہے۔ کم از...
  15. منہاجین

    آپ کی رائے کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    اُمتِ محمدی کے اَخلاق سنوارنے کی ماشاء اللہ یہ تو بڑی عمدہ بات ہوئی کہ قارئین کو کلامِ الٰہی سلیس اُردو زبان میں سمجھنے کا موقع ملے۔ سیفی بھائی! میری جانب سے ہدیہء تہنیئت قبول فرمائیں۔ اِس کے علاوہ ایک اہم موضوع "اَخلاقیات" کا بھی ہے۔ اگر آپ لوگوں کے اَخلاق کو بہتر بنانے میں مُمِد احادیثِ...
  16. منہاجین

    سورہ الفاتحہ بمعہ ترجمہ

    دین و مذہب پر خوش آمدید ثناءاللہ: میری دلی خواہش تھی کہ آپ سے درخواست کروں کہ سیفی جیسے باہمت لوگوں کی طرح دین و مذہب پر معیاری تحریریں اِرسال کریں تاکہ قارئین کو اُردو زبان میں دین فمہی آسان ہو سکے۔ مجھے نہایت خوشی ہے کہ اب سیفی اکیلے نہیں، اور صرف ثناءاللہ ہی کیوں، میں درخواست کروں گا اِس...
  17. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    بلاعنوان اعجاز اختر: دیکھیئے اگر مجھے فرصت ہوتی تو اِتنے دنوں بعد محفل میں نہ آتا۔ میں تو اُن لوگوں میں سے ہوں جو دعا کرتے ہیں کہ الٰہی یہ تیرا دن ہمارے لئے 48 گھنٹے کا ہو سکے تو کیا ہی اچھا ہو۔ اس وقت مصروفیات بتانے کا وقت نہیں ہے، پھر کبھی سہی۔ ویسے ذرہ نوازی کا شکریہ۔ شاید آپ کی رائے سے...
  18. منہاجین

    تصاویر

    نبیل کی رائے درکار ہے۔ قدیر اور زکریا تو ایک ہو گئے۔ اب اگر نبیل بھی رائے دے دیں تو میں نئی تصویر بنا بھیجوں۔
  19. منہاجین

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    مذہب ضروری ہے۔ نہ صرف اِسلام بلکہ دنیا کے کم و بیش تمام مذاہب میں زندگی کا آغاز بچے کی پیدائش سے ہوتا ہے اور نہ زندگی کا اِختتام اُس کی موت پر۔ 50، 60 سال کی زندگی بارے ہزارہا موضوعات پر سارا زمانہ گفتگو کرتا ہے۔ پیدائش سے پہلے کی زندگی اور حیات بعد از ممات بارے سوچنے کو ہی فساد سمجھا جاتا ہے۔...
  20. منہاجین

    Reporting to duty

    چوپالوں کی تشکیل سے زیادہ اہم کام میری دانست میں چوپالوں کی ترتیب و تشکیل سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ لوگوں کو اردو لکھنے کے قابل بنایا جائے۔ اس بارے میں کچھ معیاری تحریرں مہیا کی جائیں جن میں اُردو کی تنصیب کا آسان طریقہ طوالت سے بچتے ہوئے ہر خدمتگار نظام کے لئے الگ الگ تحریر کیا گیا ہو۔ لوگ...
Top