نتائج تلاش

  1. منہاجین

    پیغامات میں نزولی ترتیب

    مزید آراء کا اِنتظار بہت خوب، اِس کا مطلب ہے کہ نبیل بھائی کی رائے بھی ساتھ مِل گئی۔ ویسے میں نے تو صرف رائے ہی مانگی تھی، مبادا میں بغیر پوچھے کچھ کر گزروں اور دوسروں کو ناگوار گزرے۔ ابھی فوری عملدرآمد کی بجائے ذرا کچھ اور لوگوں کی آرا بھی آ جائیں تو بہتر ہوگا، کیا خیال ہے آپ کا؟
  2. منہاجین

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    قناعت نہ کر قناعت نہ کر عالمِ رنگ و بُو پر چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
  3. منہاجین

    پیغامات میں نزولی ترتیب

    طویل ویب صفحات کے پورا کھلنے کا اِنتظار پاکستان کی اِنٹرنیٹ سپیڈ کے ساتھ خاصا صبر آزما ہوتا ہے۔ اِس سے بچنے کے لئے اگر محفل کے پیغامات کو صعودی کی بجائے نزولی ترتیب میں ظاہر کیا جائے تو آپ کا کیا خیال ہے؟ وہ اِس طرح کہ ہر نیا پیغام اوپر نظر آئے، جیسا کہ جواب دیتے وقت پری ویو میں نظر آتا ہے۔ اِس...
  4. منہاجین

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    شکریہ یہ ہوئی نا بات! دِل خوش کیا آپ نے :wink:
  5. منہاجین

    جنوبی ایشیا میں گوگل

    گوگل ارتھ اچھا کیا آپ نے جو گوگل ارتھ کی بات چھیڑ دی۔ میں عجلت میں ذکر کرنا بھول گیا تھا۔ گوگل ارتھ پلس اور گوگل ارتھ پرو کو آزمایا تو تھا، مگر پاکستان کی اِنٹرنیٹ سپیڈ اُن کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ لاچار گوگل ارتھ سٹینڈرڈ پر واپس آ گیا اور آجکل اُسی کو اِستعمال کر رہا ہوں۔ یہ تصویر بھی اُسی...
  6. منہاجین

    نام بتائیں

    ر سے رابعہ ر سے رابعہ
  7. منہاجین

    نام بتائیں

    ب سے بیھقی ب سے بیھقی (اِمام بیھقی رحمۃ اللہ علیہ)
  8. منہاجین

    میری پسند

    پاکستان پاکستان [ram:c833feebba]http://tv.minhaj.org/tv/814/ram.ram[/ram:c833feebba] نصرت فتح علی خان
  9. منہاجین

    نام بتائیں

    ر سے راہی ر سے راہی
  10. منہاجین

    جنوبی ایشیا میں گوگل

    گوگل کا مرکزی کیمپس یہ لیں، گوگل کے مرکزی کیمپس کی تصویر حاضرِ خدمت ہے۔
  11. منہاجین

    جنوبی ایشیا میں گوگل

    جنوبی ایشیا یا عالم عرب مجھے تو یہ تصویر جنوبی ایشیا کی کم اور عالمِ عرب کی زیادہ لگتی ہے۔ آپ بھی ذرا غور فرمائیں۔ آس پاس لکھے کتبے تو عربی میں ہیں۔ :shock:
  12. منہاجین

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    نوری نستعلیق کی خطاطی اور سکیننگ خطاطی اور سکیننگ کا کام تو میں اپنے ذمہ لے سکتا ہوں۔ باقی آپ کی جو ٹیکنیکل گفتگو ہے، اُس بارے رہنمائی ملنے پر ہی سوچا جا سکتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے، کیا ہمیں واقعی سنجیدگی سے اِس پراجیکٹ کو شروع کر دینا چاہیئے؟ اگر تو کوئی اور بڑی پیچیدگی آڑے آنے کا خدشہ نہ...
  13. منہاجین

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    دو دیوانوں سے کام نہیں چلے گا۔ دو دیوانوں سے کام نہیں چلے گا۔ (اگرچہ ہم دو سے زیادہ ہی ہیں) ۔ اپنے باقی دوستوں کو بھی مدعو کریں۔ سینکڑوں متحرک دیوانے ہی اُردو کی اِس ناؤ کو پار لگا سکیں گے۔
  14. منہاجین

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    خوش آمدید خوش آمدید، زہے نصیب، اُمید ہے کہ آپ ایک نہایت اچھا اِضافہ ثابت ہوں گے۔
  15. منہاجین

    نام بتائیں

    ر سے راشد ر سے راشد
  16. منہاجین

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    کسی وقت بھی خوشخبری مل سکتی ہے۔ کتنی دیر لگے گی، یہ تو میں نہیں کہہ سکتا، کیونکہ نبیل بھائی دوسرے اہم کاموں میں مصروف ہیں۔ قدیر، جہانزیب اور منہاجین کے تراجم والی تینوں فائلیں اُن کے پاس ہیں اور کسی وقت بھی ہمیں خوشخبری مل سکتی ہے۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ وہ عنقریب اُن میں ضروری ردوبدل کے بعد...
  17. منہاجین

    اِسلام اور طبِ جدید

    اِسلام اور طبِ جدید ۲ ۔ ڈاکٹروں کی رجسٹریشن اور اِمتحانی نظام اوّلاً اِسلام نے اِنسانیت کے لئے حفظانِ صحت کے ایسے اُصول مرتب کئے ہیں کہ بندہ زیادہ سے زیادہ بیماریوں سے قبل از وقت بچا رہے۔ تاہم اگر کوئی بیماری حملہ آور ہو جائے تو اُس کا مناسب علاج بھی پیش کیاہے۔طب کو باقاعدہ ایک فن کے طور...
  18. منہاجین

    اِسلام اور طبِ جدید

    [align=left:02c649e059]اِقتباس: اِ سلام اور جدید سائنس مصنف: ڈاکٹر محمد طاہر القادری[/align:02c649e059] اِسلام اور طبِ جدید اِسلام دینِ فطرت ہے۔ بنظرِ غائر دیکھا جائے تو رُوحانیت کا سرچشمہ ہونے کے ساتھ ساتھ یہ ہماری مادّی فلاح اور بدنی صحت کے لئے بھی ایک بہترین اور مکمل ضابطہء حیات ہے۔...
  19. منہاجین

    نام بتائیں

    ہ سے ہادی ہ سے ہادی
  20. منہاجین

    نام بتائیں

    ب سے بابر ب سے بابر
Top