مبارکباد اور شکایت ایک ساتھ
میں نے کل ہی ایک کیفے میں ونڈوز 98 میں محفل کو دیکھا۔ اردو ویب پیڈ کی مدد سے بآسانی اُردو لکھنے میں کامیاب رہا۔ اِس میں کوئی شک نہیں کہ یہ نبیل کا بڑا زبردست کارنامہ ہے۔ اِس کی وجہ سے ہم ونڈوز 98 کے استعمال کنندگان کو بھی محفل کی دعوت دے سکتے ہیں، اور مختلف کیفے...