جواب
پیج تھری اخبار کے اُس حصے کا نام ہے جس میں بڑے بڑے لوگوں سلیبرٹیز اور بزنس مین لوگوں کی پارٹی لائف کی رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ فلم کی کہانی کا انداز غلام عباس کی کہانی آنندی سے ملتا ہے۔ جس میں معاشرے کے ایک مخصوص طبقے کو موضوع بنایا گیا۔جدید معاشرے کا فرد بظاہر تو باہر سے کافی تہذیب یافتہ نظر...