کمال ہے دو دن کوشش کے باوجود بھی پہلے صفحے پر نئے مضمون کے لنک پر میری نظر نہیں پڑی۔ اور ایک لمباراستہ طے کرکے میں نیا صفحہ بناتا تھا۔ رہنمائی کاشکریہ جیسبادی،
ویسے وہاں پر مجھے محسوس ہوا کہ رضاکاروں کی شدید کمی ہے۔ جتنا ممکن ہو سکے وکی میں اپنا حصہ شامل کیجیے۔ آج کل میں وہاں ادب کے زمرے پر...