نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    آموزگار فارسی

    فارسی زبان کا قاعدہ وقت جو موجود ہے وہ حال ہے گزرا ماضی ، آتا استقبال ہے فعل اپنا نام وہ پا جائے گا اس کے اندر جو زمانہ آئے گا جمع جس میں حال و استقبال ہو وہ مضارع ہوتا ہے اے نیک خو امر کیا ہے؟ چاہنا اک کام کا منع کرنا نہی ہے اے باصفا جو کرے اک کام فاعل اس کو جان فعل واقع جس پہ ہو...
  2. وہاب اعجاز خان

    بحر بتائیے

    ویسے شاید خود غالب بھی اس شعر کی بحر بتانے سے قاصر ہوں گے۔
  3. وہاب اعجاز خان

    بحر بتائیے

    استاد محترم جہاں تک میں نے پڑھا ہے۔ بحر جمیل کے ارکان مفاعلاتن پر مشتمل ہوتے ہیں۔ اگر ک متحرک ہے تو مفاعلاتن بھی لایا جاسکتا ہے۔ کیونکہ یہ بھی ایک مستعمل بحر کا رکن ہے۔ دوسرا آپ نے صلوۃ اللہ علیک کا حوالہ دیا ہے تو یقین کیجیے آج تک میں اشعار میں اس قسم کے عربی الفاظ و مرکبات کی تقطیع کرنے سے...
  4. وہاب اعجاز خان

    وزن بتائیے

    استاد محترم ۔ میں خود ابھی عروض سیکھ رہا ہوں۔ اور آپ کی رہنمائی کا طالب ہوں۔
  5. وہاب اعجاز خان

    وزن بتائیے

    فاعلن ، فاعلاتن ۔فاعلات رمل اور متدارک میں استعمال ہوسکتا ہے۔ بحر مضارع میں فاعلات کی صورت میں استعمال ہوسکتا ہے۔ کارواں کے دل سے (رمل) کارواں جب گیا (متدارک) اور میر کارواں ہے (مضارع)
  6. وہاب اعجاز خان

    بحر بتائیے

    استاد محترم شاید شعر کی تقطیع ان ارکان سے ممکن ہے۔ ترنم میں پڑھنے سے رجز بحر معلوم ہوتی ہے۔ خیر ہو سکتا ہے میری غلط فہمی ہو۔ آپ ذرا چیک کریں۔ فاعلن مفاعلات فاعلات مفاعلات یا نبی، سلا ملے ک ، یا رسو ل ، سلا ملے ک
  7. وہاب اعجاز خان

    اخبار اردو

    http://www.nla.gov.pk/uakhbareurdu/june2011/index.html کچھ دنوں پہلے چیک کیا تھا تو تصویری شکل میں یہ میگزین ویب سائٹ پر موجود تھا لیکن اب یونی کوڈ شکل میں بھی اس کو مقتدرہ کی ویب سائٹ پر شامل کر دیا گیا ہے۔
  8. وہاب اعجاز خان

    بحر بتائیے

    اے بہا رے ، گل شنے جا ، آ برو ئے ، نو عَ ان سا بحر رمل مثمن سالم ہے ۔ فاعلاتن ، فاعلاتن ، فاعلاتن ، فاعلاتن
  9. وہاب اعجاز خان

    کوئی مقتول کہتا ہے کوئی قاتل سمجھتا ہے

    بحر ہزج مثمن سالم مفاعی لن ، مفاعی لن ، مفا عی لن ، مفاعی لن مجھے تو صرف ایک مصرعہ وزن میں سے خارج معلوم ہوا ہے۔ مچلتی ہوئی لہروں کی یہ بیچینی بھلا کیا ہے ہوئی کی جگہ کوئی دوسرا لفظ آنا چاہیے۔ مچلتی تیز لہروں کی یہ بے چینی بھلا کیا ہے۔
  10. وہاب اعجاز خان

    محترم نبیل صاحب۔ اردو اصطلاحات کی فہرست تک رسائی نہیں ہوپارہی ۔ آپ ذرا مدد کیجیے۔...

    محترم نبیل صاحب۔ اردو اصطلاحات کی فہرست تک رسائی نہیں ہوپارہی ۔ آپ ذرا مدد کیجیے۔ http://www.l10n.urduweb.org/dictionary
  11. وہاب اعجاز خان

    وزن بتائیے

    فاعلن ۔ متدارک چاہتے چاہتے چاہتے چاہتے بھائی سے بھائی کے کچھ تقاضے بھی ہیں اس طرح رمل میں بھی اس کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔ چاہتے تھے ہم کہ تم سے عشق کی شروعات ہو باقی استاد ہی بہتر بتاسکتے ہیں۔
  12. وہاب اعجاز خان

    پاکستان سائبر لائبریری

    http://www.pcl.org.pk/ شاید کوئی سرکاری پروجیکٹ ہے۔ اس لیے ہوسکتا ہے کہ صرف وزارت کے سیکرٹری کے پیغام پر ہی تمام عمر گزارا کرنا پڑے۔
  13. وہاب اعجاز خان

    یونیورسل لائبریری

    نبیل صاحب میں نے تو ابھی تک جو بھی کتاب کھولنے کی کوشش کی ہے۔ مایوسی ہوئی ہے۔ ایک بھی کتاب نہیں کھل رہی۔ پراجیکٹ کے کچھ مرر لنک بھی دئیے گئے ہیں۔ جس میں سے ہندوستان کا لنک کام نہیں کر رہا ہے اور چائنہ کے لنک سے ویب سائٹ کھل جاتی ہے مگر وہاں تلاش کے عمل میں کوئی خرابی ہے۔ فہرست کھلنے کا نام تک...
  14. وہاب اعجاز خان

    یونیورسل لائبریری

    نبیل صاحب آج سائٹ کے مطالعے سے معلوم ہوا کہ اس میں کچھ مسائل کا سامنا ہے۔ جس کا اعتراف خود پروجیکٹ والوں نے بھی کیا ہے۔ میں پلگ ان انسٹال کر لیا تھا مگر انتظار کے باوجود کتاب یہاں پر کھلنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ اس لیے فورم سے رہنمائی کی درخواست کی۔
  15. وہاب اعجاز خان

    یونیورسل لائبریری

    دی یونیورسل ڈیجیٹل لائبریری میں مختلف زبانوں کی دس لاکھ کتابیں موجود ہیں ۔ تلاش میں 17 ہزار سے زائد اردو کتابوں کی فہرست سامنے آ جاتی ہے۔ مگر کتابوں کو پڑھنے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ہو سکتا ہے آپ لوگوں میں سے کوئی میری مشکل حل کر سکے۔ نوازش ہوگی۔ http://www.ulib.org/index.html
  16. وہاب اعجاز خان

    ریڈیو پاکستان

    نبیل صاحب ۔ مگر ایسے سرکاری اداروں کا کیا کیا جائے جن کا مقصد ہی اردو کی ترقی و ترویج ہے۔ مقتدرہ کو ہی لے لیجئے۔ ان کی ویب سائٹ پر ان کا سب سے اہم رسالہ اخبار اردو تصویری شکل میں موجود ہے۔حالانکہ اردو کے حوالے سے منعقدہ ہر سیمنار میں عطش درانی صاحب کا زور اردو یونی کوڈ تحریر پر ہوتا ہے۔ کرلپ کی...
  17. وہاب اعجاز خان

    ریڈیو پاکستان

    آج نیٹ گردی کے دوران ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ نظر سے گزری ۔ جب سے امریکہ کا پیسہ آیا ہے ریڈیو پاکستان کی صحت میں کچھ نکھار ضرور پیدا ہوا ہے۔ جس کا اندازہ سائٹ دیکھ کر بخوبی ہو جاتا ہے۔ سوچا آپ لوگوں سے بھی اس کے متعلق رائے معلوم کر لی جائے۔ http://www1.radio.gov.pk/Urdu/
  18. وہاب اعجاز خان

    نول

    وکی کے مقابلے میں نول میں کچھ اچھی خصوصیات بھی ہیں۔ جن میں سے ایک تو بہتر سپیڈ ہے۔ یعنی ایڈیٹر پر مختلف فارمیٹنگ اور مضمون کو محفوظ کرنے میں بہت کم وقت لگتا ہے۔ ان کا ایڈیٹر بھی کافی بہتر ہے۔ اس کے بعد وہ اختیارات جو وکی اپنے منتظمین کو دیتا ہے نول اپنے عام صارف کو انہی اختیارات سے نوازتا ہے۔...
  19. وہاب اعجاز خان

    اردو سائنس بورڈ کا سائنسی انسائیکلو پیڈیا

    محترم ابوشامل شاید آپ نے پوسٹ کو صحیح پڑھا نہیں ۔ میں دو سال پہلے کا ہی ذکر کر رہا ہوں۔ کتابی صورت میں اس کا حصول مشکل نہیں ۔ اصل کامیابی اس صورت میں ملے گی جب اس کی سافٹ کاپی تک رسائی ممکن ہو سکے۔ ادارے کے سربراہ سے ملاقات کی اصل وجہ سافٹ کاپی کا حصول ہے۔ جس سے کام بہت آسان بنایا جاسکتا ہے۔
  20. وہاب اعجاز خان

    اردو سائنس بورڈ کا سائنسی انسائیکلو پیڈیا

    دو سال پہلے ہمیں معلوم ہوا تھا کہ چھ جلدوں میں اس کی اشاعت ہوئی ہے اور ملک کے تمام یونیورسٹیوں اور ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ کالجوں میں اس کی مفت تقسیم کا طریقہ کار بھی وضع کیا گیا ہے۔ ہم نے اردو سائنس بورڈ پشاور کو کالج کی جانب سے خط ارسال کیا اور جب کاپی لینے کے لیے ان کے دفتر پہنچے تومعلوم ہوا کہ...
Top