میرے خیال میں یہ کام کرنے میں کوئی برائی نہیں۔ آپ حلال روزی کما رہے ہیں۔ سب سے بڑھ کر کسی کی محتاجی نہیں ہے۔ کوئی کچھ بھی کہتا رہے پرواہ مت کریں۔ا للہ نے چاہا تو آپ جلد ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے بلند مقام تک پہنچ جائیں گے۔
میرے پاس ایکرونس ٹرو امیج ہوم2011پلس پیک کے ساتھ موجود ہے۔ پلس پیک کا فائدہ یہ ہے کہ آپ یونیورسل امیج بنا کر اسے کسی بھی سسٹم پر ریسٹور کروا سکتے ہیں۔ لیکن ایسا کیسے ہو گا اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہے۔ میں نے اپنے طور پر کوشش کی تھی لیکن یونیورسل ریسٹؤر میں ناکام رہا