اسلام و علیکم۔
اگرچہ بن بلایا ہوں اور تعارف کا بھی نہیں کہا کسی نے پر سوچا کہ کیا برا ہے اگر تھوڑا فری ہو لیا جا ئے۔
نام تو وہی ہے جو شناخت ہے اس فورم پر اور تعلق ملتان سے ہے۔ آج کل ملک بدر ہوں (یہ بالکل مرضی سے ہے نا ہی دستخط کر کے آیا ہوں نا ہی ماشااللہ کوئ بددیانتی کا داغ ہے دامن پر :D )...