جی ۔ میںنے بی بی سی پر پڑھا تھا کے یہ سرٹیفکیٹ صرف ایوارڈز کی نامزدگی کے لیے ہوتا ہے کیونکہ ہندی حکومت کی شرط ہے یہ۔
مجھے یاد ہے یوپی میں رہنے والی میری خالہ بھیتر باہر کرتی تھیں :D لیکن میرے ماموں وغیرہ اردو ہی بولتے ہیں۔ تو ویسے عمومی صورتحال کیا ہے؟