نتائج تلاش

  1. اعجاز

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    میں‌محسن صاحب کو انکی ان کاوشوں پر مبارکباد دینا چاہونگا اور ساتھ میں یہ بھی کہونگا کے سکون سے اپنا کام مکمل کریں ۔ ہمیں‌کوئ جلدی نہیں‌ ہے بس ایک نستعلیق پاک نستعلیق چاہیے۔ بے شک ایک دو مزید سالوں بعد۔ اعجاز
  2. اعجاز

    ویب پر اردو پیجز

    ویب پر اردو پیجز سرچ کرنے سے متعلق میں‌ نے انہی صفحات پر کچھ پڑھا تھا لیکن اب بھول چکا ہوں کہ اردو صفحات کو فارسی صفحات سے کیسے الگ کیا جا سکتا ہے؟ کوئ ربط؟ یا خیالات؟؟
  3. اعجاز

    کچھ کلیدی تختے کے بارے میں

    کی بورڈ سے متعلق آپ کی گفتگو کہاں ہو رہی ہے باقی اعجاز صاحبان سے؟ اگر ربط دے سکیں‌ تو شاید ہم بھی دیکھ سکیں‌کے آخر بات کہاں‌تک پہنچی۔
  4. اعجاز

    کچھ کلیدی تختے کے بارے میں

    ہو سکتا ہے میرا سوال نہایت ہی ،بےعلمانہ، ہو سو پیشگی معذرت۔ کیا اردو ویب پر کسی جگہ اب تک ہونے والے ڈیولپمنٹ کی تفصیل کہیں‌ پر موجود ہے؟ مثال کے طور پر کوئ سٹینڈرڈ کی بورڈ‌، انسٹالرز وغیرہ وغیرہ اعجاز
  5. اعجاز

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    آپریٹر اوورلوڈنگ فنکشن اوورلوڈنگ کی ہی ایک خاص شکل ہے بہرحال آپ کی وہ تفصیل فنکشن اوورلوڈنگ سے متعلق ہے۔ میں‌کوشش کرونگا کے وقت نکال کر اس پر مزید کچھ لکھ سکوں۔ ابھی معذرت :(
  6. اعجاز

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    پولی مارفزم پر قیصرانی کا جواب مجھے کچھ غلط محسوس ہو رہا ہے :shock: اصل میں اس جواب میں آپریٹر اوورلوڈنگ کو بیان کر دیا گیا ہے۔ پولی مارفزم خالصتاً آبجیکٹ اورینٹڈ خیال ہے اور اس سے مراد ایک آبجیکٹ‌کا رن ٹائم پر شکلیں‌بدلنا ہے۔ مثال کے طور پر اگر ایک پھل کے آبجیکٹ کو ایک پروگرام میں‌بطور...
  7. اعجاز

    ہائے انگریزی

    اگر ہم یہاں‌تحاریر پڑھتے ہوئے اگر اردو میں‌ایک دوسرے کی تصحیح بھی کرتے رہیں‌تو میرے خیال میں‌کافی لوگوں‌کا بھلا ہوگا۔
  8. اعجاز

    اردو لایبریری

    اور ہاں "سائنس"، "ساینس"، "سائینس" میں‌ سے صحیح‌وہی ہوگا جو اردو لکھنے والے زیادہ استعمال کریں گے۔
  9. اعجاز

    اردو لایبریری

    بالکل صحیح کیونکہ گوگل سائل کی مدد کرنا چاہتا ہے اور مواد پیدا کرنے والے انگریزی کے صرف صحیح الفاظ کو استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح آج سے کچھ عرصہ بعد "سائنس"، "ساینس"، "سائینس" میں‌سے ایک ہی استعمال ہوگا اور جب تلک تلاش کرنے والے کو اضافی محنت کرنی ہوگی۔ امید ہے میرا نقطہ نظر واضح ہوا ہوگا۔
  10. اعجاز

    اردو لایبریری

    معاف کیجیے گا لیکن سائل کی غلط تلاش کا حل، پیدا کیے جانے مواد میں‌ڈالنا کچھ مناسب اقدام نہ ہوگا۔ اس سے بہتر یہی ہے کے سرچ کرنے والے کو تھوڑی مزید محنت کرنے دی جائے ۔
  11. اعجاز

    اردو لایبریری

    اعجاز اختر صاحب ۔ مجھے اردو میں سرچ کرنے پر اردو لایبریری کے ربط نہیں ملتے۔یا کم ملتے ہیں مگر ایسا کم پیج رینک کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔
  12. اعجاز

    اردو لایبریری

    نہیں! کچھ مسلہ ہے اس کی صحیح سمجھ میں۔ مجھے وکی کا یو آر ایل http://www.urduweb.org/wiki/UrduProgrammingResources اور فورم کے یو آر ایل http://www.urduweb.org/mehfil/posting.php?mode=reply&t=2775 میں کچھ خاص مماثلت نظر نہیں آرہی۔ :roll: گوگل کی سرچ کے لیے دو چیزیں ضروری ہیں 1۔ گوگل کو...
  13. اعجاز

    اردو لایبریری

    http://www.google.com/intl/en/webmasters/guidelines.html اگرچہ اوپر کے لنک پر بھی کچھ ویسی ہی بات کہی گئ ہے جو میں نے کی پر میں‌نے ایسے فورم دیکھے ہیں جو بہت زیادہ سرچ ایبل ہیں ۔ اس لیے آپ کی بات مانتا ہوں ۔ وکی کے بارمے میں میرا خیال ہے کے جو صفحہ ایک دفعہ بن جاتا ہے وہ موجود رہتا ہے سو ساکن...
  14. اعجاز

    اردو لایبریری

    جہاں تک مجھے پتا ہے گوگل کرالر صرف لنک کے زریعے مظلوبہ صفحے تک پہنچتا ہے اس لیے ایسے صفحات جو سٹیٹک نہیں ہوتے ان ہر گوگل کی پہنچ محدود ہوتی ہے۔ اگر آپ فورم کے ان صفحات کا لنک گوگل کو ارسال کردیں تو یہ ضرور انڈیکس ہوجائیں گے لیکن ایسا کرنا شاید انسانی بس کی بات نا ہو :D :وکی کو صفحات چونکے...
  15. اعجاز

    اردو لایبریری

    اسلام و علییکم! میں نے اردو لایبریری میں موجود مواد کو گوگل کے زریعے تلاش کی کوشش کی پر یہ جان کر حیران ہوں کے فورم کے متحرک صفحات کی وجہ سے گوگل کی ان تک رسائ ممکن نہیں ۔ اور نتیجتاً عام صارف کی بھی۔ کیا کسی نے اس پر سوچا ہے؟ میرے خیال میں‌اردو لایبریری کو فورم کی جگا وکی پر ہونا چاہیے تاکہ...
  16. اعجاز

    مزاحیہ اشعار

    بولا دکاندار کہ کیا چاہیے تمہیں جو بھی کہو گے میری دکاں پہ وہ پاؤگے میں‌ نے کہا کتے کے کھانے کا کیک ہے؟ بولا یہیں پہ کھاؤگے یا لے کے جاؤگے :(
  17. اعجاز

    بریکنگ نیوز !

    طرح اہلیت ثابت کریں؟
  18. اعجاز

    بریکنگ نیوز !

    اس
  19. اعجاز

    بریکنگ نیوز !

    ہم
  20. اعجاز

    بریکنگ نیوز !

    کیا
Top