کل رات مجھے خیال آیا کہ فونٹ کیلئے تو اردو میں پہلے ہی ایک لفظ موجود ہے جس کو "خطّ" کہتے ہیں۔ اور یہ فونٹ ہی کے معنی میں استعمال بھی ہوتا رہا ہے جیسا کہ "خطِ کوفی"، "خطِ عثمانی"، وغیرہ۔ جو کہ درحقیقت عربی ہی کو لکھنے کے مختلف انداز ہیں یعنی کہ مختلف فونٹ!
آپ کا کیا خیال ہے؟ اسی سے "رسم الخط"...