نتائج تلاش

  1. آ

    حزب اللہ کے متعلق سعودی مفتی شیخ عبداللہ بن جبرین کا فتوی

    آج الجزیرہ پر مجھے اس فتوی کا پتہ چلا۔ پھر میں نے تحقیق کی تو یہ مکمل فتوی سامنے آیا۔ ترجمہ ملاحظہ فرمائیے: فتوی کا عنوان: کیا شیعی تنظیم حزب اللہ کی نصرت کرنا جائز ہے؟ مفتی: شیخ عبداللہ بن جبرین (سعودی مفتی) فتوی نمبر: 15903 مؤرخہ: 21 جمادی الثانی بمطابق 17 جولائی 2006 سوال: کیا شیعی...
  2. آ

    فائر فاکس میں افقی سکرال بار مفقود

    شکریہ جیسبادی۔ میں نے ابھی zap presentational html چلا کر دیکھی ہے۔ سکرال بار کا مسئلہ واقعی حل ہو گیا ہے۔
  3. آ

    ونڈوز ایکس پی اردو میں

    اچھا حیرانی کی بات ہے کہ میرے کمپیوٹر پر یہ مواجہ پیک نصب نہیں ہو سکا حالانکہ ونڈوز بھی اصل ہے اور windows genuine advantage بھی چلتا ہے۔ سیٹ اپ ختم ہونے سے ذرا پہلے رول بیک ہو جاتا ہے؟؟؟؟
  4. آ

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    محسن اگر یہ خط اتنا ہی سریع ہے جتنا کہ آپ نے بتایا ہے تو یہی اسکی سب سے بڑی خوبی ہے اور اس کی وجہ سے خوبصورتی کے ضمن میں تھوڑی بہت کمی بیشی بھی گوارا ہے(ویسے تو خوبصورت بھی ماشاءاللہ کافی ہے!) اس پر آپ کو مبارک ہو۔ دوسرا شاکر کی طرح میں نے بھی پی ڈی ایف میں سے متن کاپی کرنے کی کوشش کی مگر...
  5. آ

    فائر فاکس میں افقی سکرال بار مفقود

    فورم کو اگر فائر فاکس میں دیکھا جائے تو افقی سکرال بار نظر نہیں آتی جس سے کچھ پیغامات کٹ جاتے ہیں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
  6. آ

    محفل ممبران مدد کریں --- جلدی

    آپ binomial distribution کے بارے میں بھی پڑھ سکتے ہیں جس کے density function کے عددی سر (coefficients) اوپر دئیے گئے کمبینیشن کا استعمال کرتے ہیں۔ کیوں؟ تھوڑا غور فرمائیں۔ پتہ چل جائے گا۔ یہ distribution ہر اس جگہ استعمال کی جا سکتی ہے جہاں: 1۔ نتیجہ صرف دو میں سے ایک شکل اختیار کر سکتا...
  7. آ

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    ڈیٹا بیس کا مکمل ڈھانچہ یہ رہا: لغت اور تھیسارس کے سب سے اہم جدول کی تفصیل یہ ہے: دوسرے جداول کی تفصیل یہ ہے: اس سے آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ اس ڈھانچے میں مترادفات اور متضادات کا مکمل خیال رکھا گیا ہے۔ جو صاحب ڈیٹابیسز کا تھوڑا تجربہ رکھتے ہوں...
  8. آ

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    میں بھی یہی رائے دوں گا کہ ویب کی بنیاد پر پروگرام بنایا جائے۔
  9. آ

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    انشاءاللہ میں آج رات کو جواب لکھوں گا۔
  10. آ

    مبارکباد محفل کے گیارہ لاکھ مناظر

    کیا واقعی محفل کے پہلے صفحے کو گیارہ لاکھ (1139606) سے زیادہ دفعہ دیکھا جا چکا ہے؟ واہ کیا بات ہے!!!
  11. آ

    آر ایس ایس فیڈ

    مجھے کل ایک ایسا فیڈ ریڈر ملا ہے جس میں دائیں سے بائیں متن کی سہولت بھی موجود ہے اور محفل کے ساتھ بہت عمدہ کام کرتا ہے۔ اس فیڈ ریڈر کو آپ یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔
  12. آ

    لبنان پر اسرائیلی چڑھائی

    کل امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایسی قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے جس میں اسرائیل سے لڑائی روکنے کو کہا گیا تھا۔ سلامتی کونسل کے پندرہ میں سے دس ارکان کے ووٹ سے منظور ہونے والی قرارداد کے خلاف صرف امریکہ نے ووٹ دیا ہے۔ برطانیہ، ڈنمارک، پیرو اور سلوواکیہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ سلامتی کونسل میں...
  13. آ

    انگریزی سے اردو لغت کو برقیائیں

    لغت کے پراجیکٹ کو آگے بڑھانے کیلئے اگر کوئی صاحب آنا چاہیں تو یہ بہت خوشی کی بات ہے۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ہمیں ایک ایسا ویب پروگرام چاہئیے جو پانچ پانچ یا دس دس الفاظ کے گروپ کیلئے مختلف معلومات کے اندراج کی سہولت مہیا کرے۔ ان معلومات کی تفصیل کیلئے آّپ میرا یہ پیغام پڑھ سکتے ہیں۔ اس سے آپ...
  14. آ

    زیدان، گزشتہ نصف صدی کا بہترین یورپی فٹ بالر

    بہت عمدہ ویڈیو ہے۔ شکریہ۔
  15. آ

    ورلڈ کپ کا فائنل

    شپیگل کے مطابق آج فیفا نے میترازی کے خلاف بھی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کل انٹرویو میں زیدان نے کہا ہے کہ میترازی نے اسکو ماں اور بہن کی گالیاں دی تھیں۔ اس نے کہا کہ "یہ ایسے الفاظ تھے جنہوں نے مجھے احساسات کی گہرائیوں تک مجروح کر دیا۔ ایسے الفاظ سننے سے بہتر تھا کہ میں اپنے منہ پر...
  16. آ

    لبنان پر اسرائیلی چڑھائی

    اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اب تک 47 لبنانی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ امریکی صدر جارج بش نے اس موقع پر اپنے بیان میں اسرائیل کو امن کا پیامبر قرار دیا ہے اور شام کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔
  17. آ

    ورلڈ کپ کا فائنل

    زیدان نے اچھا نہیں کیا، اس بارے میں تو کوئی شک نہیں۔ لیکن کیا اسکی سزا عالمی کپ کے فائنل میں اسکو باہر نکال دینا تھی جبکہ وہ اپنی ٹیم کا کپتان بھی تھا اور سب سے مضبوط کھلاڑی بھی؟؟ اور یہ بھی کہ میترازی اسپر بہت دیر سے فقرے کس رہا تھا! اور یہ بھی کہ آج میترازی نے خود اعتراف کیا ہے کہ...
  18. آ

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    محترم فرید صاحب آپ نے مجھ سے میرے عقیدے کی بابت سوال فرمایا ہے۔ اس پر خاموشی نامناسب ہے۔ میں اللہ سبحانہ و تعالی کی وحدانیت اور خاتم النبیین محمد صل اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی اور رسول ہونے پر یقین رکھتا ہوں۔ مرزا غلام احمد قادیانی کو جھوٹا نبی مانتا ہوں اور قادیانیوں کو قطعی طور پر غیر مسلم...
Top