آج ایک دوست کا فون آیا۔ کہنے لگے آپ کے پاس انپیج 2000 ہو گا۔ اپنا ہی موضوع سمجھ کر میں نے مزید تفصیل جاننا چاہی۔ کہنے لگے اردو لکھنی ہے۔ میں نے کہا ایم ایس ورڈ میں لکھئیے۔ کہنے لگے نہیں ان پیج ہی ٹھیک ہے۔ میں نے پوچھا حضرت کیوں بہتر ہے؟ کہنے لگے بس۔
یہ بھی نہیں کہ کم تعلیم یافتہ ہیں۔ ماشاءاللہ...