نتائج تلاش

  1. منہاجین

    بہاروں نے میرا چمن لوٹ کر

    بہاروں نے میرا چمن لوٹ کر خزاں کو یہ الزام کیوں دے دیا کسی نے چلو دشمنی کی مگر اسے دوستی نام کیوں دے دیا میں سمجھا نہیں اے مرے ہمنشیں! سزا یہ ملی ہے مجھے کس لئے کہ ساقی نے لب سے مرے چھین کر کسی اور کو جام کیوں دے دیا مجھے کیا پتہ تھا کبھی عشق میں رقیبوں کو قاصد بناتے نہیں خطا ہو گئی مجھ...
  2. منہاجین

    اسلامی فلسفہء زندگی

    فاروق رانا کو خوش آمدید خوش آمدید! زہے نصیب کہ آپ نے بھی کوئی پیغام لکھا۔ اور وہ بھی ایسے عنوان تلے جس میں لکھنا ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں۔ ایک بار پھر خوش آمدید۔ گھبرانا نہیں، یہاں نئے آنے والوں کے ساتھ وہ سلوک نہیں ہوتا جو کالج میں فرسٹ ایئر فول کے موقع پر ہوا کرتا ہے۔ ویسے آپس کی...
  3. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    آپ کا محظوظ ہونا بجا ہے۔ تاہم عمومی مراتب میں میرے سوا کوئی صارف ابھی معاون سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ :) سو جب تک کوئی دانشوری کے دعوے تک پہنچے گا، یقیناً ہمیں اس کا کوئی نہ کوئی متبادل مل جائے گا۔ کوئی اور لفظ سُوجھ ہی نہیں رہا تھا۔ اب سب لوگوں کی آراء ملیں گی تو باقی مراتب میں بھی ممکن ہیں بہتر...
  4. منہاجین

    دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو

    عمومی مراتب کے ذیل میں نبیل کی بسیار نویسی بارے حالیہ تحریر اور اُس پر میرے دیئے گئے جواب سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گنگا اُلٹی بہنے لگی ہے۔ پہلے میں منتظمین کے کام میں ٹانگ اڑاتا اور اُنہیں نِت نئی فرمائشیں بھیجا کرتا تھا اور اب شومئی قسمت سے وہ دن بھی آ گیا کہ مجھے میاں نبیل کو وضاحتیں دینا پڑ...
  5. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    1- یہ عمومی مراتب ہیں، آپ کا شمار خصوصی مراتب میں ہوتا ہے۔ 2- عمومی مراتب کا مقصد کسی چوپال میں معیار سے قطع نظر فقط پیغامات کی تعداد بڑھانا ہوتا ہے۔ 3- ایسا کرنا اِس لئے بھی ضروری تھا کہ بعض بڑے ہی ذمہ دار صارفین بہت کم گو (کم نویس) پائے گئے ہیں، اگرچہ اُن کی ہر تحریر معیاری ہوتی ہے تاہم...
  6. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    عمومی مراتب کا قیام ثناءاللہ: ایک تو آپ مشورے بڑے کمال کے دیتے ہیں۔ یاد رکھیں! آپ کے یہ مشورے کوئی آوارہ لاسلکی پیغام نہیں۔ جو کوئی بھی انہیں سن کر ان پر عمل کرے گا اُس کے عمل کی جزا و سزا میں آپ بھی برابر کے شریک ہوں گے۔ ایسا اِس لئے کہ راستہ تو اسے آپ ہی نے دِکھایا ہو گا ناں۔ جملہ...
  7. منہاجین

    اقبال فطرت کو خرد کے رُوبرو کر - اقبال

    فطرت کو خرد کے رُوبرو کر تسخیرِ مقامِ رنگ و بو کر تو اپنی خودی کو کھو چکا ہے کھوئی ہوئی شے کی جستجو کر تاروں کی فضا ہے بیکرانہ تو بھی یہ مقامِ آرزو کر عُریاں ہیں تیرے چمن کی حُوریں چاکِ گل و لالہ کو رفو کر بے ذوق اگرچہ نہیں فطرت جو اُس سے نہ ہو سکا، وہ تو کر (بالِ جبریل سے اِنتخاب)
  8. منہاجین

    یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے!

    نستعلیق اور نسخ سے آپ کی مراد کیا اِصلاحِ سخن کے نام سے الگ چوپال قائم کر دی گئی ہے۔ اُمید ہے کہ اِس سے مزید بہتری عمل میں آئے گی۔ بیشک ناظم نہ ہوتے ہوئے بھی آپ اِصلاح کا فریضہ سرانجام دے سکتے ہیں۔ البتہ ناظم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو براہِ راست کسی بھی مطلوبہ پیغام کو تبدیل یا حذف کرنے...
  9. منہاجین

    غالب دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں

    ذرا سرحدی جھڑپوں سے بچ کے رہنا۔ سرحدوں کا ملنا کوئی نیک شگون نہیں، دل ملنے چاہیئیں بس! کیونکہ عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ جہاں سرحدیں ملیں وہاں سرحدی جھڑپیں ضرور ہوتی ہیں۔
  10. منہاجین

    متفرق اشعار

    اِصلاح کا اِنتظار اگر درست نہ ہو تو اِصلاح کا منتظر ہوں: جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے تم اگر روکو گے بھی تو کب اُس کو ٹھہر جانا ہے
  11. منہاجین

    کوئی دوسرا مصرعہ بتائے گا؟

    ذرا دوسرا مصرعہ تو بتائیں: درد پیدا ہو گیا یاں ہاتھ میں واں پاؤں میں
  12. منہاجین

    متفرق اشعار

    بلبلِ شوریدہ سر نالہ ہے بلبلِ شوریدہ تِرا خام ابھی اپنے سینے میں ذرا اور اسے تھام ابھی
  13. منہاجین

    ترجمہ اپ ڈیٹ

    ای میل فائلز کا اردو ترجمہ میری دانست میں"بی بی" کو اُردو ترجمہ کا پیکیج مہیا کرنے کے لئے ای میل فائلز کا ترجمہ بھی ضروری ہے، جیسا کہ دوسری زبانوں کے تراجم میں ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ دوسرے ای میل کلائنٹس بھی اردو کی سہولت مہیا کرنے لگ جائیں گے۔ یہ تو تھی اصولی سی بات، اب ذرا عملاً دیکھیں تو نہ...
  14. منہاجین

    فائل اٹیچمنٹس کی سہولت دستیاب

    وائرس کی روک تھام قدیر کا خدشہ بجا ہے۔ اب نبیل کو وائرس کے روک تھام کے لئے فائل سکیننگ کا اہتمام بھی کرنا پڑے گا۔ :)
  15. منہاجین

    یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے!

    ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار محترم سرور عالم راز "سرور" صاحب سب سے پہلے معذرت۔ محترم اعجاز اختر صاحب کی تجویز پر نو آموز شعرا کے کلام کی اِصلاح کی غرض سےآپ کو دو چوپالوں میں ناظم بنایا گیا تھا، جسے آپ کے حالیہ حکم پر ختم کر دیا گیا ہے۔ معذرت خواہ ہوں کہ اِس سلسلے میں آپ سے براہِ راست...
  16. منہاجین

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    اردو استعمال کا ہدایت نامہ میرے کمپیوٹر میں ونڈوز ایکس پی زیرِ استعمال ہے۔ چنانچہ میں ونڈوز ایکس پی میں اُردو زبان کی بنیادی تنصیب، اُردو کلیدی تختے کی تنصیب اور چند اہم اُردو رسم الخط کی تنصیب پر ایک جامع تحریر لکھنے جا رہا ہوں، جو عنقریب محفل میں شائع کر دوں گا۔ دوسرے خدمتگار نظاموں سے...
  17. منہاجین

    اِیمان کی شمع یا سگریٹ؟

    نزیہہ اچھے موڈ میں تھی۔ اُس نے سگریٹ سُلگا کر اپنا لائٹر مجھے دے دیا۔ "اِس سگریٹ لائٹر کو دیکھو، اِس پر بڑی خوبصورتی سے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ نقش کیا ہوا ہے۔ امریکی کمپنیاں یہ لائٹر خاص طور پر اِسلامی ممالک کے لئے بنا کر بھیجتی ہیں"۔ "پہلے کلمہ طیبہ سے اِیمان کی شمع روشن ہوتی تھی،...
  18. منہاجین

    مسلمان پتھر کے زمانے کے لوگ ہیں؟

    اِسلام کو قابلِ نفریں بنانے کی عالمگیر مہم ۔ ۔ ۔ این کاؤنٹرٹو "این کاؤنٹر" ( اسے پیرس ریویو بھی کہتے تھے) دوسری جنگ عظیم کے فورا بعد دنیا میں کمیونزم کا سب سے بڑا نقیب بن کر طلو ع ہوا۔ آفسٹ پیپر پر جدید ترین پرنٹنگ سسٹم کے تحت شائع ہونے والا یہ رسالہ پیرس کی بندرگاہوں، ایئرپورٹس اور ریلوے...
  19. منہاجین

    تصاویر

    یاہو میسینجر کی نئی متنی تصویر فائلیں ترسیل کرنے کے لئے نبیل نے کل مجھے جو رسائی مہیا کی تھی، اُس میں کچھ گڑبڑ ہے۔ اِس لئے ابھی میں براہِ راست اپلوڈنگ نہیں کر سکتا۔ یاہو میسینجر کی نئی متنی تصویر حاضر ہے۔ اسے صحیح جگہ پر اپلوڈ کر دیں۔ اُمید ہے اب آپ مصروف صاحب کو تنگ نہیں کریں گے۔
  20. منہاجین

    اِحسان کیا ہے؟

    اِمام بخاری اور اِمام مسلم کی روایت کردہ متفق علیہ حدیث میں ہے کہ ایک روز جبریل امین علیہ السلام بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں انسانی شکل میں حاضر ہوئے اور امت کی تعلیم کےلیےعرض کیا: یا رسول اﷲ صلی اللہ علیک وسلم! مجھےایمان کےبارے میں بتائیے کہ ایمان کیا ہے؟ حضور نبی اکرم صلی...
Top