نتائج تلاش

  1. منہاجین

    گول ت (ۃ)

    ۃ بارے شکریہ شکریہ، یہ مسئلہ پہلے محترم ثناء اللہ کو بھی لاحق رہا ہے۔ مجھے اس مسئلے کی سمجھ تو نہیں آئی تھی، کیونکہ میرے پاس سب ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا۔ ہو سکتا ہے ان کے کمپیوٹر کا ماحول ذرا مختلف ہو۔
  2. منہاجین

    میری چاہت

    مسٹر شاپر! آپ ہیں کون؟ معذرت شاپر بھائی، دراصل ہم نے آپ کو شہ پر سمجھ لیا تھا۔ کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ آپ ہیں کون؟
  3. منہاجین

    یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے!

    آپ جیسے لوگ آپ جیسے لوگ
  4. منہاجین

    اقبال ضربِ کلیم سے اقتباس

    خودی میں ڈوب کے ضربَ کلیم پیدا کر ماشاء اللہ بڑا اچھا اِنتخاب ہے آپ کا۔ نہیں مقام کی خوگر طبیعتِ آزاد ہوائے سیر مثالِ نسیم پیدا کر ہزار چشمہ ترے سنگِ راہ سے پھوٹے خودی میں ڈوب کے ضربِ کلیم پیدا کر
  5. منہاجین

    یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے!

    آپ کی پوزیشن پہلے ہی واضح ہے۔ آپ کی پوزیشن تو پہلے ہی واضح ہے۔ بس یہ محض ایک غلط فہمی تھی۔ اُنہیں معلوم نہ تھا کہ ان کی اس رضامندی کا نتیجہ ناظم بنائے جانے کی صورت میں نکلے گا۔
  6. منہاجین

    دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو

    قدیر میاں اور بھولے بچے واہ واہ! یعنی قدیر میاں اور بھولے بچے، یہ تو کمال ہی ہو گیا۔
  7. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    لامتناہی سلسلہ یہ تو ایک لامتناہی سلسلہ ہے۔ کوئی وہاں تک پہنچ کے تو دِکھائے علامہ بھی بنا دیں گے۔ :D
  8. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    لو جی کر دیا۔ لو جی میں نے کر دیا۔ اُمید ہے کہ میرا کیا ہوا آپ کو پسند بھی آئے گا۔ تفصیلات متعلقہ مقام پر دیکھیں۔
  9. منہاجین

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    وضاحت بہت ضروری ہے۔ آپ ایسا کام کیوں کرتے ہیں جس سے آپ کو بعد میں وضاحتیں دینا پڑیں؟ :) زکریا نے تو ونڈوز 98 بارے پوچھا تھا نہ کہ ایکس پی بارے۔ ویسے اگر میں یہ 98 اور 95 والا مضحکہ خیز سوال نہ کرتا تو آپ کی تحریر سے یہی ظاہر ہو رہا تھا کہ 98 بارے بتا رہے ہیں۔ اچھا ہوا اب وضاحت مل گئی۔ :shock:
  10. منہاجین

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    ونڈوز 98 میں نفیس ویب ونڈوز سے آپ کی مراد 98 ہے یا 95؟ کیا آپ وضاحت دینا مناسب خیال کریں گے؟ :?
  11. منہاجین

    نعت شریف

    جو حکم سرکار جو حکم سرکار
  12. منہاجین

    اقبال تعلیم اور اسکے نتائج (تضمین بر شعر ملا عرشی) - اقبال

    درست شعر لو جی لُٹیا ہی ڈوب گئی، پہلا شعر تو بالکل ہی مختلف نکلا۔ آپ کی مجوزہ تبدیلی پر اطمینان نہ ہوا تو بانگِ درا دیکھی۔ ادھر لکھا ہے: خوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقی سے مگر لبِ خنداں سے نکل جاتی ہے فریاد بھی ساتھ یعنی کہ آپ جو پہلے مصرعے میں غلطی بتا رہے تھے، وہ تو ٹھیک تھا اور علامہ...
  13. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    مراتب بارے ایک تجویز نبیل: عمومی مراتب سے پیدا ہونے والی اِسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے "بی بی" میں خصوصی مراتب پائے جاتے ہیں۔ آپ اور قدیر عمومی مراتب کے لحاظ سے (اِس محفل کے) محسن ہیں اور زکریا اجمل ابھی مبتدی ہیں، جبکہ خصوصی مراتب کی وجہ سے صارفین آپ تینوں کو منتظمِ اعلیٰ کے روپ میں دیکھتے...
  14. منہاجین

    اقبال تعلیم اور اسکے نتائج (تضمین بر شعر ملا عرشی) - اقبال

    تعلیم اور اُس کے نتائج خوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقی سے مگر نکل جاتی ہے لبِ خنداں سے اِک آہ بھی ساتھ ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا اِلحاد بھی ساتھ گھر میں پرویز کے شیریں تو ہوئی جلوہ نُما لے کے آئی ہے مگر تیشہء فرہاد بھی ساتھ ''تخم دیگر بکف آریم و...
  15. منہاجین

    متفرق اشعار

    کُنجِ قفس وہ مُلتفت ہوں تو کُنجِ قفس بھی آزادی نہ ہوں تو صحنِ چمن بھی مقامِ مجبوری
  16. منہاجین

    متفرق اشعار

    رہ نوردِ عشق تو رہ نوردِ عشق ہے منزل نہ کر قبول لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول
  17. منہاجین

    متفرق اشعار

    بے حجابی زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدارِ یار ہو گا سکوت تھا پردہ دار جس کا، وہ راز اب آشکار ہو گا
  18. منہاجین

    دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو

    دلِ بینا دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دِل کا نور نہیں
  19. منہاجین

    غالب دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں

    خیالِ خام سرحدی بہت اچھے، خیالِ خام سرحدی صاحب!!! بہت اچھے۔
  20. منہاجین

    متفرق اشعار

    صاف چھپتے بھی نہیں ۔ ۔ ۔ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
Top