ایک طرح سے اچھا ہی کیا آپ نے۔ شاپنگ ہی کرنا تھی نا وہ تو ہو ہی جائے گی۔ میری مانیں تو اس ارادے تو بائے بائے ہی کہہ دیں فور گُڈ۔
اقراء کے کمنٹس کچھ غلط بھی نہیں۔ یہاں کا امیج ہی اتنا خراب ہو گیا ہے کہ کسی کو کیا قائل کریں۔؛( جہاں رہو خوش رہو۔
یہودیوں کو نازیوں نے مارا تھا، بدلہ بھی انہی سے لیں، نازیوں سے تو بدلہ لے نہیں سکے، انہیں مسلمان ہی کمزور نظر آئے۔
ان یہودیوں کے دل میں اب بھی یہ پھانس چبھن کرتی ہے کہ آخری نبی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کا نزول غیر یہودیوں میں کیوں ہوا۔یہ ان کی بے عزتی ہے جس کا بدلہ یہ مسلمانوں سے لیتے رہتے ہیں۔
o نام:
عمران ضیاء
o محفل/ لائبریری میں شمولیت کی تاریخ:
سال بھر پہلے
o لائبریری پراجیکٹ میں شمولیت کیسے اختیار کی؟ کسی کی دعوت پر یا خود اپنا نام پیش کیا؟
شمشاد بھائی اور شگفتہ صاحبہ کی مشترکہ کوششوں سے رکنیت ملی۔
o لائبریری میں آپ کی سب سے پہلی پوسٹ؟
یاد نہیں شاید علامہ دہشتناک میں...
بھیا میں نے تو توبہ کر لی ہے، ایک بار Fair & lovely کا کوڈ کے لیئے 150 کی تھیں کوئی PEACE کی کمپنی نے سراغرسانی والوں کع میل کر سی کہ یہ بندہ کوڈ پبلک کر رہا ہے اسے پکڑو، میل یہ رہی۔
پھر میں نے میل کی کہ بھیا یہ Fair & Lovely کی اشتہاری مہم کا حصہ ہے تو بھی کوئی میل نہیں آئی۔ ان کاموں میں...
فہیم بھائی شمشاد بھائی والی تصویر سٹی اسٹیشن کے پل سے لی گئی ہے، اس طرح ایم سی بی ٹاور دائیں طرف ہوا جو اس تصویر میں نہیں ہے۔ حبیب بنک کے پیچھے بولٹن مارکیٹ کا منظر ہے۔
صائمہ ٹریڈ ٹاور- پاکستان کی تیسری بلند ترین بلڈنگ
سنا ہے کہ صائمہ گروپ پر دباؤ ڈال کر اس کی بلند کو ذبردستی رکوایا...