صفحہ ١٦
پہنچ کر انہوں نے پیغام میں شائع کیا تھا اور جس میں گورنمنٹ کے تازہ جبر و تشدد کے جواب میں ایک نئی مدافوانہ خرکت کی اپیل کی گئی تھی۔ ملک نے اس اپیل کا جس جوش و مستعدی کے ساتھ جواب دیا اور خصوصاً بنگال میں جیسی یادگار اور غیر مسخر دفاعی پیش قدمی شروع وئی ، وہ موجودہ تحریک کی تاریخ کا سب...