نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    کچھ تصاویر میرے کیمرے کی آنکھ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    مغل صاحب یہ لال قلعہ کے برابر والی سنسان سی شاہراہ میری روز کی گزرگاہ ہے۔ آپ یہاں ہی ہوتے ہیں۔
  2. ابو کاشان

    میرا بک شیلف

    السلام وعلیکم شمشاد بھائی! 57 محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم محمد عنایت اللہ سبحانی اسلامک پبلی کیشنز، لاہور اس کتاب کو ٹائپ کیا جا سکتا ہے؟ کاپی رائٹ کے حوالے سے پوچھ رہا ہوں۔ ویسے میں اس کے کچھ صفحات ٹائپ کر چکا ہوں۔
  3. ابو کاشان

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    میرے کی بورڈ کے الفاظ چھین لیئے آپ نے۔ پہلے آتا یو یہی لکھتا۔
  4. ابو کاشان

    بش کو جوتا مارنے والے ہوشیار ہوں --------- انتباہ

    اور جوتے مارنے پر اُکسانے والوں کا کیاہو گا؟ :)
  5. ابو کاشان

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    میرے خیال میں تمام اردو اخبارات ہاتھ سے ہی لکھے جاتے ہیں۔ ارے بھائی ٹائپنگ بھی تو ہاتھ سے ہی ہوتی ہے نا۔J/K (Just Kiding کا اردو ترجمہ کیا ہو گا) کچھ عرصے پہلے تک میں جنگ کی شہ سرخی کو خطاطی سمجھتا تھا پھر میں نے انپیج کے اسباق میں پڑھا کہ یہ الفاظ کی جوڑ توڑ اور جگہوں کی تبدیلی سے ایسا...
  6. ابو کاشان

    کتاب سکین کرنے کے بارے میں کچھ سوال

    انہی مسائل کے ساتھ میں نے الفاروق کو اسکین کیا تھا۔ کئی بارایک صفحہ 4-5 بار اسکین کیا تب جا کے مطلوبہ نتیجہ حاصل ہوا۔ میں کوئی پروفیشنل ڈیزائنر نہیں۔ میں فائل سائز کم کرنے کے لیئے ms paint کا استعمال کرتا تھا۔ فائل کھول کر crop کیا اور save کر لینے سے فائل سائز کم ہو جاتا ہے۔ 1.0mb کی فائل کا...
  7. ابو کاشان

    قولِ فیصل

    صفحہ 3 - 4
  8. ابو کاشان

    قولِ فیصل

    صفحہ 1 آذادی ہم نے حاصل کر لی ہے۔ لیکن آذادی کا صحیح طور پر کام میں لانا ابھی باقی ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ اپنی ساری قوتیں اس دوسرے کام کے لئے وقف کر دیں۔ امن، اتحاد، باہمی اعتماد، اور حب الوطنی کے بغیر یہ مہم سر نہیں کی جا سکتی۔ ابو الکلام آذاد صفحہ 2 کلکتہ کی عدالت میں مولانا...
  9. ابو کاشان

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    زینب کیا اپنے بچپن کی بات کر رہی ہو۔ اب اتنے میں پکوڑوں کی خوشبو ہی ملے گے۔
  10. ابو کاشان

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    کیا کسی نے کہا ٹماٹر کیچپ ؟ نہیں :laugh: یہ اشتہاری کمپنیاں کب بڑی ہونگی۔
  11. ابو کاشان

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    پہلی کوشش کا اسکور رہا 11 جوتے ہائے میرے 3 ڈالر
  12. ابو کاشان

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    آپ تو اپنے ہی قبیل کے لگتے ہو۔ کہیں آپ کا برج بھی سرطان (cancer) تو نہیں۔ میرے دستخط میں میرے دونوں بلاگز کے ربط ہیں۔ ایک کا ربط ابو پر ہے اور دوسرے کا کاشان پر۔ خبردار! ان بلاگز کو قطعاً نہ دیکھیں۔ (کیوں کہ ان میں دیکھنے کے لیئے کچھ ہے ہی نہیں:laugh: )
  13. ابو کاشان

    ایڈسینس

    یہ میرے لیئے نئی خبر ہے، میں اس بارے میں مزید معلامات لینے کی کوشش کرتا ہوں۔
  14. ابو کاشان

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    اللہ کا شکر ہے کہ میں نے 4 پوسٹس کے بعد بلاگنگ پر دھیان ہی نہیں دیا تھا۔ میرا تو بیک اپ کا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔
  15. ابو کاشان

    شادی کا کارڈ :: اردو یا انگریزی ؟؟

    السلام و علیکم! Répondez s'il vous plaît جس کا مخفّف ہے RSVP۔ یہ فرانسیسی زبان کا جملہ ہے جس کا انگریزی میں ترجمہ ہے "respond, if you please" اور اردو میں بمطابق شمشاد بھائی کے ہوا"جواب سے مطلع فرمائیں"۔ انگریزوں کے یہاں شادیاں عموماً اپنی آمدنی دیکھ کر ہوٹلوں میں ہوتی ہیں پنڈالوں میں نہیں کہ...
  16. ابو کاشان

    کلک کی مدد سے کچھ خطاطی۔۔۔

    آپ نے من الظلمات الا النور لکھا ہے جبکہ صحیح من الظلمات الى النور ہے۔
  17. ابو کاشان

    الفاروق

    شمشاد بھائی نے اکیلے ہی یہ معرکہ سر کر لیا۔ ان کی اس کوشش کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے کاموں میں اور برکت دے۔ اٰمین۔ اس کتاب کو برقیانے میں جو تاخیر ہوئی وہ صرف میری سستی کی وجہ سے ہوئی ہے ورنہ یہ بہت پہلے مکمل ہو جاتی۔ میں معذرت خواہ ہوں۔ میرے پاس تو کتاب ہے اس لیئے میں تو...
  18. ابو کاشان

    ..:: سعودی شاہی کیک ::..

    اللہ معاف کرے رزق کا ضیاع انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔ رب ناراض ہو جائے تو بندہ مشکل ہی مشکل میں رہتا ہے۔ عرب ممالک میں رزق مجبوراً بھی ضائع کرنا پڑتا ہے۔ میں عمرہ پر گیا تھا۔ ہم دو بندے تھے، کھانا لیں تو چار بندوں کا آتا ہے، باقی کا مسافر لوگ کیا کریں؟ فریج نہیں، ہو بھی تو پھر سے گرم کرنے کا...
  19. ابو کاشان

    PayPal اکاؤنٹ

    کوئی یہ سمجھے کہ ایسا ممکن نہیں تو ان کے لیئے Proof of Payment حاضر ہے۔
  20. ابو کاشان

    ..:: سعودی شاہی کیک ::..

    آپ یہ کہنے میں حق بجانب ہیں۔لیکن قطع نظر اس کے آپ انھیں آرٹ کے نمونوں کے طور پر دیکھیں تو وہ ایک علاحدہ بات ہو گی۔
Top