نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    بوجھو تو جانیں

    پہیلی نمبر 9 کُھلا پڑا ہے ایک خزانہ پر مشکل ہے اسے چرانا کوئی کتنا زور لگائے ایک بھی موتی ہاتھ نہ آئے جواب ستارے
  2. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    6 باب پنجم ایوب خان کے دور کے آخری ایام جنوری 1968ء کے آخر میں صدر پاکستان فیلڈ مارشل محمد ایوب خان بیمار ہوگئے! اگرچہ عوام میں اس بات کا اعلان نہیں کیا گیا تھا اصل میں ان کو دل کا شدید دورہ پڑا تھا اور کچھ عرصے تک ہو بولنے سے بھی معذور رہے تھے تو وہ اپنے فرائض کیا انجام دیتے لیکن دنیا...
  3. وہاب اعجاز خان

    تبصرے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

    مکمل رپورٹ اس لیے بھی حکومت پاکستان منظر عام پر نہیں لانا چاہتی کہ اس میں بہت سے پردہ نشینوں کے نام آسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس سارے واقعے میں بیرونی ہاتھ بھی تھا جس پر اس رپورٹ میں تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ ان آخری حصوں کو منظر عام پر لا کر حکومت اپنے لیے کوئی نیا مسئلہ نہیں کھڑا کر سکتی۔ خیر یہ بھی...
  4. وہاب اعجاز خان

    [کتابوں کی تکمیل] بحث

    ویسے منٹو نامہ کی لائبریری میں شمولیت اچھی تجویز ہے۔ میں خود بھی اس طرف توجہ دلانا چاہتا تھا۔ جہاں تک بچوں کے حوالےسے کچھ لکھنے کی بات ہے تو بہت جلد میں اس پر کام شروع کر دوں گا۔ حمود الرحمن کمشن کے بعد اس پر کام کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ کچھ کتابیں بھی حاصل کر لی ہیں۔ اور یہ بات بھی دل کو لگنے والی...
  5. وہاب اعجاز خان

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ زندگی ہے یہ تو ہے یہ روزگار کے دکھ ابھی بتا دے کہاں آزمانا چاہتا ہے
  6. وہاب اعجاز خان

    تبصرے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

    جنگ نے کچھ بھی اپنی طرف سے شائع نہیں کیا بلکہ جتنا حصہ حکومت کی طرف سے منظر عام پر آیا وہ انہوں نے قسط وار شائع کردیا ۔ اپنی طرف سے تو انہوں نے بھی کوئی ترمیم نہیں کی۔
  7. وہاب اعجاز خان

    بنوں سے متعلقہ موضوعات کے لیے اردو فورم

    یار مجھے پتہ ہے نبیل میں نے کوئی شکایت نہیں کی۔ تمہارا تعاون ہمیشہ میرے ساتھ رہا ہے۔ اور انشاء اللہ رہے گا۔
  8. وہاب اعجاز خان

    بوجھو تو جانیں

    پہیلی نمبر 8 شب بھر وہ پانی میں نہائے جل میں اپنا روپ دکھائے گر پکڑو تو ہاتھ نہ آئے جواب چاند
  9. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    5 باب چہارم پاکستان کی سیاسی تاریخ 7 جون 1962ء سے 24مارچ 1969ء تک ١) 8جون 1962ء کو نیا آئین نافذ اعمل کر دیا گیا تاہم جونہی اس پر عم درآمد شروع ہوا، سابق وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی قیادت میں اس کے خلاف ملک گیر مہم کا آغاز ہوگیا اسے ایک ایسے اقدام سے تعبیر کیا گیا جس کا بنیادی مقصد...
  10. وہاب اعجاز خان

    تبصرے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

    جواب جہاں تک پاکستان کی مکمل تاریخ کا حوالہ ہے تو پاکستان کی تاریخ کے نام سے ایک اور دھاگا بھی یہاں موجود ہے جس میں پاکستانی تاریخ کے متعلق یوزرز مواد شامل کرسکتے ہیں۔ لیکن کتاب میں مزید اپنی طرف سے مواد شامل کرنا یعنی اکہتر کے بعد کا مواد شامل کرنا ایسا ہے جیسے کتاب میں ترمیم کردی گئی ہو۔ اس...
  11. وہاب اعجاز خان

    بنوں سے متعلقہ موضوعات کے لیے اردو فورم

    جواب نیکی اور پوچھ پوچھ یار زکریا میں نے نبیل سے بات کی تھی لیکن اس نے اس سلسلے میں کسی قسم کی دلچسپی کا اظہار نہیں‌کیا۔ یار کچھ کرو میرا ڈیٹا بھی ضائع ہو رہا ہے۔ میں نے ایک دفعہ پھر اپ گریٹ کیا لیکن اس سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میں تم کو پاس ورڈ اور یوزر نیم ذاتی خط میں بھیج دوں گا۔
  12. وہاب اعجاز خان

    بوجھو تو جانیں

    پہیلی نمبر 7 چھوڑو مت تم اس کا ساتھ لے لو اس کو ہاتھوں ہاتھ چپکے چپکے عرش پہ جائے تحفے لے کر فرش پہ آئے بہت اچھے رضوان جواب دعا
  13. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    باب سوم پاکستان کی سیاسی تاریخ 7اکتوبر1958ء تا 6جون 1962ء 7 اکتوبر1958کو صدر اسکندر مرزا نے اپنے جاری کردہ اعلان میں کہا۔۔۔۔۔، اعلان کا متن ۔۔۔۔۔۔۔ ( گزشتہ دو برسوں کے دوران میں نے گہری تشویش کے ساتھ حصولِ اقتدار کے لیے جانے والی بے رحمانہ تگ و دو، بدعنوانیوں ، اپنے سادہ ، ایمان...
  14. وہاب اعجاز خان

    محفل پر مواد کی ملکیت

    اچھا میں‌نے غور سے دیکھا نہیں۔ لیکن شاید پتہ تو میرا ہی ہے۔ میں گھر والوں سے پوچھ کر اپنا پتہ لکھ دوں گا
  15. وہاب اعجاز خان

    محفل پر مواد کی ملکیت

    مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں‌ کہ کیا کس کی ملکیت ہے۔ میں اگر کوئی ڈیٹا اس محفل میں شامل کررہا ہوں تو اس کا مقصدصرف یہ ہے کہ یونی کوڈ اردو میں مواد کی فراہمی ممکن ہوسکے۔ کیونکہ اردو کی تصویری سائیٹس کا مجھے کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔ جہاں تک کاپی رائیٹ کا تعلق ہے تو میرا پتہ درج ہے اگر کسی نے مقدمہ...
  16. وہاب اعجاز خان

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    جی جناب بیک اپ کی سہولت تو فری ویب میں بھی موجود تھی اور میرے پاس بیک موجود بھی تھا جو میرے بھائی کی بے وقوفی سے ڈیلیٹ ہوگیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ فری ویب کی افادیت سے انکار ممکن نہیں لیکن بقول نبیل ان کی پالیسی کسی وقت بھی بدل سکتی ہے۔ اور تمہاری سائیٹ کا حلیہ بگڑ سکتا ہے۔ دراصل میں آپ کی...
  17. وہاب اعجاز خان

    اداسی ۔ اشعار

    ہمارے گھر کی دیواروں پر ناصر اداسی بال کھولے سو رہی ہے نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن ترا بکھر نہ جائے کہیں منظر دل و نگاہ کے جب ہوگئے اداس یہ بے فضا علاقہء تن مجھ سے چھین لے ناصر کاظمی
  18. وہاب اعجاز خان

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    یار پتہ نہیں فری ویب والوں نے کیا چکر چلایا ہے ایک دن ان کے سرور تک رسائی نہیں‌ ہورہی تھی اور جب ہوئی تو فورم کا بیٹرہ غرق اب پتہ نہیں کیا وجہ ہے کہ ان کا ڈیٹا بیس یونی کوڈ کو سپورٹ نہیں کررہا ہے یا کوئی اور خرابی ہے لیکن میرے غصے کا کوئی اندازہ نہیں‌کرسکتا میرا ڈیٹا سارا غارت گیا۔ اور اب میری...
  19. وہاب اعجاز خان

    بوجھو تو جانیں

    پہیلی نمبر 6 سونے کا بن کر آتا ہے سونے کا بن کر جاتا ہے لیکن ہے یہ بات نرالی ہر سوُ چاندی بکھراتا ہے جواب سورج
  20. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    5 ٢٣) اسی اثنا میں مشرقی پاکستان کا سیاسی موسم بھی کافی گرم ہوگیا اور اپوزیشن پارٹیاں، مسلم لیگ کے اندرونی اختلافات اور بے اطمینانی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مضبوط ہوتی چلی گئیں ، روزمرہ ضرورت کی اشیاء میں قلت تھی، نمک ، سرسوں کا تیل، کپڑے اور اناج جیسی اہم اور بنیادی ضرورت کی اشیاء ناپیدا ہوچکی...
Top