یہ تو سعود بھائی کی اچھائی ہے ورنہ آج کل کا دور تو آپ سب کو معلوم ہے
ویسے کچھ اشخاص ہوتے ہیں جو ادب و آداب کے دائرے کو پسند کرتے ہیں اور سعود بھائی بھی انھیں افراد میں سے ایک نگینہ ہیں
جی وہ تو آپ کی صحت سے اندازہ ہو رہا ہے جناب
ویسے ثابت لال مرچیں رکھا کریںتا کہ وقتاً فوقتاً معلوم ہوتا رہے کہ آپ اس وقت کسی کی نظر میں ہیں یا نیہں
اور ساتھ ساتھ سدِباب بھی ہوتا رہے گا