نتائج تلاش

  1. منہاجین

    ایسے ہی ایک خیال۔۔

    اپنا وقت بچاو دراصل یہ چوپال پڑھے لکھوں کو پڑھانے کے لئے ہے۔ جو بیچارہ اردو لکھنا پڑھنا ہی نہیں جانتا اسے یہاں اپنا وقت ضائع کرنے کی کیا ضرورت ہے :lol:
  2. منہاجین

    اتنی عجلت اچھی نہیں ہوتی۔

    اتنا معیاری کام کرنے والے شاید عجلت میں تھے، تبھی سرورق مہیا کرنا بھول گئے۔ سرکار اگر آپ ایک عدد خالی صفحہ اپنی روٹ ڈائریکٹری میں ڈال دو جو اپنے آپ لوگوں کو محفل میں لے آئے تو اس میں برائی ہی کیا ہے؟ آپ یقیناً یہی کہو گے کہ ہم نے عمداً ایسا نہیں کیا۔ سرورق پر شائع ہونے کے لئے "اردو ویب"...
  3. منہاجین

    عنوان اور مشتملات کے خانوں کے مسائل

    عنوان اور مشتملات کے خانوں کے مسا عنوان لکھنے کے لئے مجھے ونڈوز میں انگریزی زبان منتخب کرنا پڑتی ہے جبکہ مشتملات کے خانے میں پھر سے اردو کا انتخاب کرنا پڑتا ہے۔ دونوں میں ایک سا معاملہ کیوں نہیں؟ اصول کے طور پہ دونوں میں اردو کی بورڈ سے لکھنا ممکن ہونا چاہیئے۔ مشتملات کے خانے میں میرا ونڈوز...
  4. منہاجین

    عام سوالات

    قدیر کو سر پہ جناح کیپ رکھنی چاہئ مرغی اور انڈے کی پیدائش والا معاملہ تو بڑا عرصہ پہلے حل ہو چکا ہے۔ سین کہتا ہے کہ مرغی اور انڈے سے پہلے مرغا پیدا ہوا تھا، جس کی بغل سے دنیا کی پہلی مرغی نکلی اور اس نے پہلا انڈہ دیا۔ اردو سیدھی طرف سے شروع ہو یا الٹی طرف سے وہ اردو ہی ہوتی ہے۔ تاہم اگر...
  5. منہاجین

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    ابھی آغاز محبت ہے ذرا دم تو لو۔۔۔ ابھی آغازِ محبت ہے ذرا دم تو لو . . . یہاں میں جیسبادی کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔ اگر وقت کے ساتھ ساتھ کسی موضوع پر مواد بڑھتا چلا جائے تو آپ اسے نئی چوپال میں منتقل کر سکتے ہیں، مگر واضح رہے کہ کسی بھی خط کی منتقلی کے وقت اس کا سایہ پرانی چوپال میں ضرور...
  6. منہاجین

    خواتین

    گوشہ خواتین میں کوئی حرج نہیں۔ گوشہ خواتین میں کوئی حرج نہیں۔ میری ذاتی رائے میں خواتین کی دلچسپی کے ایسے امور جنہیں مرد بھی پڑھ سکیں "گوشہ خواتین" نامی چوپال میں بیان ہو سکیں گے۔ قدیر کی بات میں وزن ہے۔ رہی جیسبادی کی رائے، تو ان کا "بیچ بازار خفیہ گفتگو" کہنا متاثرکن ضرور ہے، مگر ذرا یوں...
  7. منہاجین

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    پاکستان کو بھی حذف کر دیا جا بھارت اور پاکستان بارے بات کرنے سے پہلے کافی سوچنا پڑتا ہے۔ نصف صدی سے زیادہ کی دشمنی سے ڈر سا لگتا ہے۔ برابری کے حقوق تو کم از کم بھارت کو بھی ضرور ملنے چاہیئیں۔ تاہم غور کی بات یہ ہے کہ جہاں کوئی چیز پیدا ہوتی ہے اس جگہ کے حقوق نسبتاً زیادہ ہوتے ہیں، یہ ایک مسلمہ...
  8. منہاجین

    ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ اص چوپال نے طو قمال قر دیا۔

    ہائے ہائے کرنے سے کچھ نہ ہو گا۔ قدیر بھائی مجھے ہیرت ہوئی آپ سے اس طرہ کی بات سن کر۔ بھلا کوئی ایسی ویسی باتیں بھی پوچھنے کی ہوتی ہیں۔ میری اردو اگر اچھی ہوتی تو میں کسی اور چوپال میں جا گھستا یہاں مزاحیہ گوشے میں پناہ لینے کی کیا ضرورت تھی؟ php پر تہقیق کرتے کرتے تھک گیا تھا، سوچا کیوں نہ آرام...
  9. منہاجین

    phpہے کیا؟؟؟

    میں قدیر بھائی سے اتفاق کرتا ہوں۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔ ہم مذاق ہی مذاق میں یہ بھول گئے تھے کہ یہ تو ایک سنجیدہ چوپال ہے۔ جب مزاح کے لئے الگ سے ایک کیٹیگری موجود ہے تو جگہ جگہ مزاحیہ گفتگو سے اس چوپال کی سنجیدگی ہی ختم ہو جائے گی۔ بہتر ہو گا اگر مانی بھائی بھی میری طرح توبہ کر لیں۔ php پر...
  10. منہاجین

    ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ اص چوپال نے طو قمال قر دیا۔

    ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ اص چوپال نے طو قما السلام علیکم ماشاء اللہ، یہ تو زبردستی قمال ہو گیا۔ میری خوشی کی انتحا نہ رہی جب مجھے اص چوپال بارے نبیل بھائی کی ای میل ملی۔ اب اردو ایک کدم اور آگے :) واکعی کچھ لوگ گیر حکومطی سطہ پر ہونے کے باوجود اردو کی کھدمت میں قمال کر رہے ہیں۔ مجھے آپ پر فخر ہے۔...
  11. منہاجین

    phpہے کیا؟؟؟

    پنڈت ہرگوپال پانڈو یہ بات تو طے شدہ ہے کہ php ایک ایسا لفظ ہے جس کے معانی پر بہت سے لوگوں نے کلام کیا ہے، اور جتنے منہ اتنی باتیں کے مصداق اس کے اور بھی کئی مفاہیم سامنے آئے ہیں۔ بعض لوگوں نے انگل لینڈ کے انگریز والی بات سے اختلاف کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ انگریز نے php اس لئے کہا تھا کہ پنڈت...
  12. منہاجین

    phpہے کیا؟؟؟

    پنڈت ہری پہاڑی بھلے زمانے کی بات ہے جب ایک پنڈت انگل لینڈ تشریف لے گئے۔ سیر سپاٹے کو نکلے تو رنگ برنگی پہاڑیاں دیکھ کر حیران ہوئے اور لگے ہنومان کی طرح ایک سے دوسری اور پھر تیسری پہاڑی پر چھلانگیں لگانے۔ ایسے میں جب وہ ایک ہری پہاڑی سے گرے تو سیدھے ایک کھجور میں جا اٹکے۔ ایک انگریز نے دیکھا...
  13. منہاجین

    ماشا اللہ . . . اس چوپال نے تو کمال کر دیا۔

    ماشا اللہ . . . اس چوپال نے تو کمال السلام علیکم ماشاء اللہ، یہ تو زبردست کمال ہو گیا۔ میری خوشی کی انتہا نہ رہی جب مجھے اس چوپال بارے نبیل بھائی کی ای میل ملی۔ اب اردو ایک قدم اور آگے :) واقعی کچھ لوگ غیر حکومتی سطح پر ہونے کے باوجود اردو کی خدمت میں کمال کر رہے ہیں۔ مجھے آپ پر فخر ہے۔...
  14. منہاجین

    سانچے سے متعلق گفتگو

    بس ایک چھوٹا سا کام کرنا پڑے گا آپ کو، سانچے کو دائیں سے بائیں معین کرنے کے لئے۔ جس ویب صفحے کو آپ دائیں سے بائیں کرنا چاہیں اس میں سب سے اوپر لکھیں <html dir=rtl> باقی سب اپنے آپ ہو جائے گا۔
Top