نتائج تلاش

  1. منہاجین

    مضمون یونیکوڈ کیا ہے؟

    ڈریم ویور میں اردو بآسانی ممکن ہے نبیل: آپ تو اس بحث سے ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ جہانزیب: بہت شکریہ کہ آپ اپنے موقف پر ڈٹے رہے اور مجھے تحقیق پر مجبور کر دیا۔ اور بالآخر میں جان گیا کہ رازِ درونِ مے خانہ کیا ہے۔ بات ورژن سے زیادہ سیٹنگز کی تھی۔ دراصل ڈریم ویور میں جب کوئی...
  2. منہاجین

    phpہے کیا؟؟؟

    شکریہ جہالت میں اضافے کا شکریہ۔ میرا سوال ہنوز تشنہ جواب ہے کہ " php کس کا مخفف ہے" ؟
  3. منہاجین

    تعارف تعارف

    قدیر کے بعد بہت خوب، مگر اب قدیر کے بعد باقی مجرموں کی باری بھی آ سکتی ہے۔ آخر بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ ابھی کچھ ہی وقت میں سب کے سب لائن حاضر کر دیئے جاؤ گے، ہاں :lol:
  4. منہاجین

    ہندوستان میں اردو

    اردو ۔ ۔ ۔ ہندوستان اور پاکستان ماشاء اللہ، زہے نصیب، شعیب صاحب بھی حرکت میں آئے۔ اب مزہ آئے گا گرما گرم بحثوں کا۔ ویسے آپس کی بات ہے، آپ سے یہ کس نے کہہ دیا کہ اردو اپنی جنم بھومی "بھارت" میں معدوم ہو گئی ہے۔ خیر جس کسی نے بھی کہا اس نے بے پر کی سنائی ہے۔ اردو کو ہندوستان سے الگ کرنا قریب...
  5. منہاجین

    کچھ دستخط بارے

    اب دستخط کا حل بھی مجھی کو بتانا ہ نبیل: نادر کے اوتار کو چھوڑیں، اور میری بات کو توجہ سے سنیں۔ اگر آپ ہمت کر کے محفل کے ایڈمن میں جائیں تو آپ نہ صرف بڑی آسانی سے یہ جان سکتے ہیں کہ دستخط کیوں ظاہر نہیں ہوتے بلکہ محض ایک کلک کرنے سے اسے درست بھی کر سکتے ہیں۔ اگر برا نہ مانیں تو یہاں جائیں...
  6. منہاجین

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    رونا، ستانا اور سونا ویسے اگر آپ ہم اناڑی لوگوں کو ذرا آر ایس ایس کے فوائد و نقصانات بارے کچھ بتا دیں تو کتنا اچھا ہو۔ اب دیکھیں نا آپ منتظمین لوگ بس آپس میں ہی گفت و شنید میں مصروف ہیں، اک نظرِ کرم ہماری طرف بھی ہو تو ہم آر ایس ایس بارے جہلِ مطلق سے رہائی پائیں۔ فی الحال تو نام دیکھتے ہی اس سے...
  7. منہاجین

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    بے لاگ تبصرہ مجھے نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ میری رائے آپ کے ان وکی صاحب کے بارے میں کوئی مثبت نہیں ہے۔ میں نے آپ کی اوپری تحریر بھی تسلی سے پڑھی اور وکی صاحب کا بغور مشاہدہ بھی کیا اور جس نتیجے پر پہنچا وہ میں نے داغ دیا ہے، یہاں: www.urduweb.org/wiki/AbdulSattar ویسے ہر کوئی...
  8. منہاجین

    تعارف تعارف

    ایک مجرم تو پکڑا گیا۔ اس سے ملئے، یہ ہے قدیر ۔ ۔ ۔ دراصل مجھے ویب ٹیکنالوجی بہت پسند ہے۔ میں نے تقریباً دو سال پہلے کمپیوٹر خریدا۔ جب میں نے کمپیوٹر خریدا تو مجھے کلک کرنے اور اور فولڈر یا فائلیں کھولنے کے سوا کچھ نہیں آتا تھا۔ چنانچہ میں نے کمپیوٹر سیکھنے کو اپنا نصب العین بنا لیا۔ نتیجتاً...
  9. منہاجین

    تعارف تعارف

    مان نہ مان میں تیرا مہمان ۔ ۔ ۔ مان نہ مان میں تیرا مہمان ۔ ۔ ۔ مہمان صاحب! آپ سے میں کیا تعارف مانگوں! آپ تو اپنا نام بتانا بھی بھول گئے۔ لگتا ہے آپ کا ان ویب ساز درویشوں سے دور کا بھی کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے، جن سے ہم تعارف کے لئے ملتجی ہیں۔ پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے...
  10. منہاجین

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    اگر ایسی بحثیں نہ ہوں تو یہ چوپال تو ویران ہی ہو جائے۔ اس قسم کے علمی و فکری موضوعات سے ذہنوں کو جلا ملتی ہے۔ اسی ایک موضوع کو دیکھ لو کتنی معلومات بھر گئی ہیں اس میں! اسی طرح اردو اصطلاحات کے استعمال بارے جو عنوان ہے، اس سے بھی عام ملاحظین کے لئے معلومات کا ذخیرہ بنتا چلا جا رہا ہے۔ اس قسم کی...
  11. منہاجین

    مضمون یونیکوڈ کیا ہے؟

    ڈریم ویور میں اردو آپ ڈریم ویور میں اردو کیسے لکھ رہے ہیں؟ کیا اس کے لئے آپ نے کوئی سیٹنگ کی ہے یا میرے اور آپ کے ورژن میں فرق ہے؟ میرے پاس Dream Weaver MX ہے۔ میں نے تو جتنی بھی کوشش کی وہ محض الٹی سیدھی شکلیں ہی ظاہر کر رہا ہے۔ اور میں گزارے کے لئے پھر سے نوٹ پیڈ میں آ گیا۔ اگر آپ کو اس...
  12. منہاجین

    مضمون یونیکوڈ کیا ہے؟

    اردو یونیکوڈ ایڈیٹر قدیر: نوٹ پیڈ utf-8 میں تو معتبر ہے مگر لائن نمبر بتانے سے قاصر ہے۔ مجھے سٹیٹس بار پر نہیں ہر لائن کے بائیں جانب لگی لائن درکار ہے تاکہ کوڈنگ کے دوران میں ماؤس کی مدد سے متعلقہ لائن پر براہِ راست پہنچا جا سکے۔ دوسرے نوٹ پیڈ بہت سادہ ہے، کوڈنگ کے دوران میں کام کی رفتار...
  13. منہاجین

    مضمون یونیکوڈ کیا ہے؟

    utf-8 کے لئے ایڈیٹر فقط اتنا جاننا چاہوں گا کہ php میں پروگرامنگ کے دوران میں کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں جو نہ صرف utf-8 کی سپورٹ رکھتا ہو بلکہ اس میں لائن نمبر ظاہر کرنے کی سہولت بھی موجود ہو؟
  14. منہاجین

    تعارف تعارف

    قصہ چہار درویش اپنے تعارف کے ساتھ ساتھ آپ نے تو اس چوپال کی تاریخ بھی بیان کر دی۔ سچ ہے کہ انسان جب عزم و ہمت سے کام لیتا ہے تو کامیابی اس کے قدم چوم لیتی ہے۔ آپ کے اس تعارف میں چار عظیم شخصیات کا ذکرِ خیر بھی ملا: آصف، نبیل، دانیال، قدیر۔ اب ان چار درویشوں کا قصہ کون سنائے گا؟ بہتر ہو گا کہ...
  15. منہاجین

    اردو چیٹ بھی کرکے دیکھیں۔

    کارِ جہاں دراز ہے ۔ ۔ ۔ کارِ جہاں دراز ہےتو میرا انتظار کر :wink:
  16. منہاجین

    اردو چیٹ بھی کرکے دیکھیں۔

    چیٹ سسٹم ۔ ۔ ۔ کچھوا اور خرگوش دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے چیٹ سسٹم بذاتِ خود ایک خوش آئند خیال ہے، مگر جہاں صرف 70 لوگ ممبر بنے ہوں اور زیادہ سے زیادہ صرف 9 لوگ بیک وقت آن لائن ہوئے ہوں وہاں چیٹ سسٹم کی بہتری کو سوچنا قبل از وقت ہے۔ بہتر ہو گا کہ...
  17. منہاجین

    کچھ دستخط بارے

    بغیر دستخط کے عرضی میں نے اینٹینا کو بہت گھمایا پھرایا اور پھر سے اس کی اصل جگہ پر لے آیا، مگر نشریات کا سلسلہ جوں کا توں کٹا رہا۔ میرا خیال ہے کہ ٹی وی سٹیشن میں کوئی خرابی ہوتی تو اتنے لمبے عرصے میں ضرور حل کر دی جاتی۔ یہ یقیناً بوسٹر کا مسئلہ ہو گا، اس کے لئے مقامی انتظامیہ سے رابطہ کرنا پڑے...
  18. منہاجین

    اتنی عجلت اچھی نہیں ہوتی۔

    قدیر کے لئے میدانِ تحقیق اس پر آپ تحقیق کریں۔
  19. منہاجین

    گانوں کے بول

    سفلی جذبات اور عشق حقیقی آج کے سائنسی دور میں شیطان بھی ذرا ماڈرن ہو گیا ہے، فقط لاحول سے بھاگنے والا نہیں ہے وہ۔ اس کے لئے کوئی اور رستہ اختیار کرنا ہو گا۔ سفلی جذبات کو ہوا دینے والے گانوں سے میری مراد "بلو کا گھر" نہیں تھا۔ میرا مطلب وہ چند گانے ہیں جو صراحتاً سفلی جذبات کو ہوا دیتے ہوں۔...
  20. منہاجین

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دوں ۔ تو دراصل یہ سازش آپ کی تھی اور میں یونہی نبیل کے اوصاف میں رطب اللساں ہو گیا۔ چلو معاف کیا آپ کو، کہ اب تو بات پرانی ہو گئی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ لوگ خلوصِ دل سے اردو کی خدمت میں کوشاں ہیں۔ کیا یہ مناسب نہ ہو گا اگر آپ زکریا کے جادوگروں میں اپنا تعارف بھی...
Top