جادوگروں کا ہاتھ
اردو محفل میں شامل تمام افراد تو جادوگر نہیں، ان میں سے بیشتر تو میرے جیسے سحر زدہ ہوں گے، پھر سب کا تعارف کیوں؟ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔ خیر! زکریا نے اٹلانٹا میں جادوگری کی تعلیم حاصل کی ہے۔ وڈے وڈے ملک، وڈیاں وڈیاں گلاں۔ ہم نے تو مصر کے سامری بارے سنا تھا جو زکریا نہیں...