مریخ پر پہنچ جانا اور مسئلہِ ارتقاء مختلف چیزیں ہیں ۔ کہا گیا کہ آُ فلاں دعا یاد کا ذکر کر رہے تھے تو میں مریخ پر تھا ، اور ایسا ہی اعتراض پہلے بھی نظر سے گزرا ہے کہ ہمارے علماء ان کاموں میں مصروف ہیں جبکہ دنیا کی ٹاپ 100 یونیورسٹیز میں ایک بھی مسلم ملک کی نہیں ! تو مجھے یہ بتائے کہ وہ 100 ٹاپ...