میں جانتی ہوں میرے بھائی کے ڈراموں میں جو کچھ دیکھایا جاتا ہے وہ پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتا لیکن ایک جھلک آپ کو ضرور نظر آجاتی ہے اصل کی ۔ہمارے ڈراموں میں ابھی تک وہ کچھ نہیں دیکھایا جا رہا جو کچھ اُن کے ڈراموں میں دیکھایا جاتا ہے ۔
اسی لیے میں نے آپ سے پوچھا کہ آپ نے دیکھا قریب سے ؟میں نے تو...