بہت خُوب اظہار
ہم بچپن میں پڑھا کرتے تھے کہ جن کی جان کبھی کسی چڑیا اور کبھی کسی طوطے میں ہوتی تھی اور اس جن کی جان تو چھوٹوں میں ہے بہت خُوب پھر تو آپ کو ٹریپ کرنا آسان ہے :D
آگے جانے والے پیچھے رہے ہوئے لوگوں کو کبھی یاد نہیں کرتے۔۔۔ جس کو کچھ مل جائے، اچھا یا برا، اس کی یاد داشت کمزور ہونے لگتی ہے۔اور جن کو سب کچھ کھو کر اس کا ٹوٹا پھوٹا نعم البدل بھی نہ ملے، ان کا حافظہ بہت تیز ہو جاتا ہے۔۔۔ اور ہر یاد بھالے کی طرح اترتی ہے۔۔۔ ۔"
راجہ گدھ، بانو قدسیہ کے ناول سے...
ارے بھائی آپ تو سیریس ہوگئے ،،یہ سب تو مزاح میں اور آپ کی محبت میں آپ کو چھیڑ رہے ہیں آپ کو چھیڑنے میں مزہ آتا ہے نہ ،،بدلے میں آپ کے مزے مزے کے ایموشن دیکھنے کو ملتے ہیں سب کو :)