نتائج تلاش

  1. ہما

    دل

    یہ الگ بات کہ تُم کو نہیں معلوم مگر ہم تو وہ ہیں جو ہر دل میں بسے رہتے ہیں
  2. ہما

    فقط

    قاصد پیامِ شوق کو دینا بُہت نہ طُول کہنا فقط یہ اُن سے کہ آنکھیں ترس گئیں
  3. ہما

    شعر کا جواب شعر میں

    انسان اپنے آپ میں مجبور ہے بُہت کوئی نہیں ہے بےوفا افسوس مت کرو
  4. ہما

    نہیں

    آپ نے تصویر بھیجی ، میں‌نے دیکھی غور سے ہر اد اچھی خموشی کی ادا اچھی نہیں‌
  5. ہما

    تنہا

    ایک محفل میں‌کئی محفلیں ہوتی ہیں شریک جسکو بھی پاس سے دیکھو گے تنہا ہو گا
  6. ہما

    ملاقات

    جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائی دل کی دل میں ہی رہی بات نہ ہونے پائی
  7. ہما

    غزل

    غزل انہوں نے چھیڑی مجھے ساز دینا ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا
  8. ہما

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہاں بھی ہو گئے اغیار انجمن آراء میں اپنے دل کی بھری محفلوں میں تنہا ہوں :(
  9. ہما

    شعر کا جواب شعر میں

    موت کا بھی کوئی علاج ہو شاید زندگی کا کوئی علاج نہیں
  10. ہما

    ‘زلف‘

    کبھی جو نکہتِ زُلف نگار آئی ہے فضائے مردہ دل میں بہار آئی ہے کوثر نیازی
  11. ہما

    پانی

    اک آنسو نے ڈبویا مجھ کو اُن کے بزم میں بوند بھر پانی سے ساری آبرو پانی ہوئی
  12. ہما

    یوں

    شامیں کسی کو مانگتی ہیں آج بھی فراق گو زندگی میں یوں مجھے کوئی کمی نہیں
  13. ہما

    بس

    بس اب تو دامنِ دل چھوڑ دو بے کار اُمیدو! بُہت دکھ سہہ لیا میں نے بُہت دن جی لیا میں نے
  14. ہما

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    تڑپیں گے تیری یاد میں گھبرائیں گے تنہا اے دوست کسی طور نہ جی پائیں گے تنہا جینے کا اکیلے تو تصور بھی نہیں ہے ہم تجھ سے جدا ہو نگے تو مر جائیں گے تنہا
  15. ہما

    زندگی

    یہی ہے زندگی کچھ خاک ، چند امیدیں انہی کھلونوں سے تُم بھی بہل سکو تو چلو
  16. ہما

    اداسی ۔ اشعار

    آج تو بے سبب اداس ہے جی پیار ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
  17. ہما

    شعر کا جواب شعر میں

    وہی ہے زندگی لیکن جگر۔۔ یہ حال ہے اپنا کہ جیسے زندگی سے زندگی کم ہوتی جاتی ہے
  18. ہما

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ اور بات کہ منبر پہ جا کے کچھ نہ کہیں خموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
  19. ہما

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے ہر شخص میں‌تضاد ہے دن رات کی طرح
  20. ہما

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    کیا یہ کوئی پابندی ہے ۔۔۔اگر ہے تو میں لا علم تھی ۔۔۔!‌ ورنہ ان پیج میں لکھ کر اُس کو فوٹو شاپ میں امیج کرنا کافی ٹائم لگتا ہے ۔۔۔ اور محنت بھی ۔!!!!!!!
Top