تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شہر کا نام تو بتائیں
گجرات پنجاب پاکستان اب ت سے
ہما
Post #515
جولائی 22، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
احمد فراز کے انتقال کے بارے میں خبر جھوٹی ہے ۔۔ وہ علیل ہیں
اللہ رحم کرے آمیں ثُم آمین ۔۔۔۔! ہم آپ کے ساتھ دعا میں شامل ہیں مغل ساحب!:rolleyes:
ہما
Post #8
جولائی 22، 2008
فورم:
اردو نامہ
’’ وہ عکس بن کے مری چشمِ تر میں رہتا ہے ‘‘
واہ صاحب ۔۔۔۔۔ بُہت خوبصورت غزل ۔۔۔۔۔شاعر کا نام شئیر کرنے کے لیئے شکریہ ۔۔ :)
ہما
Post #10
جولائی 22، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
ضبط کرنا کبھی ضبط میں وحشت کرنا اتنا آسان تو نہیں تجھ سے مُحبت کرنا
ہما
Post #461
جولائی 17، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
یہ اور بات کسی پیڑ سے منسوب نہیں برگِ آوارہ سہی ہیںتو چمن میںہم بھی
ہما
Post #15
جولائی 17، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
اس لیئے کہ آپ کا کا لمحہ ہی گھنٹوں میںگُزرتا ہے ۔۔۔۔ہ ہے تو گھنٹہ تو پتا نہیں مہینوں میں گُزرتا ہو گا ۔۔! مُشکل ہے ۔۔۔! مُشکل میں شین کیوں ہے س کیوں نہیں
ہما
Post #180
جولائی 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
شاید اُس وقت اور کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا حرف ز سے لکھنے کو :)
ہما
Post #776
جولائی 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (21)
آپ تشریف لائے ۔۔چلیں اچھا ہوا ۔۔جانے سے پہلے کسی کو خدا حافظ بھی تو کہنا تھا نا کیوں کہ یہاں رات کے 2 بج رہے ہیں
ہما
Post #546
جولائی 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شہر کا نام تو بتائیں
او کے ۔۔۔۔۔۔ گ سے بتا دیںپھر آپ
ہما
Post #471
جولائی 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اس گانے میں کیا تھا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دل ہونا چاہیئے من یہاںسوٹ نہیںکر رہا
ہما
Post #27
جولائی 17، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
صرف شعر
مُجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا سرِ بزم رات یہ کیا ہوا میری آنکھ کیسے چھلک پڑی ، مُجھے رنج ہے یہ بُرا ہوا
ہما
Post #7
جولائی 17، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“ وفا “
ہما
Post #260
جولائی 17، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
ہما
Post #459
جولائی 17، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)
ہما
Post #13
جولائی 17، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
ہما
Post #458
جولائی 17، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری
کبھی اے حقیقتِ مُنتظر نظر آ لباسَ مجاز میں کہ بزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں علامہ اقبال حقیقت
ہما
Post #366
جولائی 17، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون کس کو مِس کر رہا ہے؟
کوئی ہے ہی نہیں یہاں ۔۔۔اس لیئے سبھوںکو مس کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچی !!!!!!!!!!!!!!
ہما
Post #888
جولائی 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
"و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات
دل و دماغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہما
Post #288
جولائی 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔
دل چاہتا ہے سب کو بتاؤں کہ اس دھاگے میں دل چاہتا کیا ہے یہ بتانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :uncle:
ہما
Post #205
جولائی 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
میرا تو خیال ہے ساٹھ منٹکا ایک گھنٹہ ہوتا ہے :confused: ایک لمحہ ایک لًمحے میںکیوں گُزر جاتا ہے ؟
ہما
Post #178
جولائی 17، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top