آج پاکستان اور زمبابوبے کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔۔۔
پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2-0 کی برتری حاصل ہے۔۔۔۔
میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق 12٫15 بجے شروع ہو گا۔۔۔۔
آج پاکستان اور زمبابوبے کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جائے گا۔۔۔
پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل ہے۔۔۔۔۔۔
آسٹریلیا کے ڈان بریڈمین پانچ ہزار اٹھائیس رنز بنا کر سرفہرست ہیں۔ شین وارن 195 وکٹیں اڑا کر سب سے آگے ہیں۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کو 32، 32 بار سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ ایشز سیریز کی ٹرافی اس وقت انگلش ٹیم کے قبضے میں ہے۔
برسبین کے گراونڈ میں آسٹریلیا کی ٹیم 1988 کے بعد کوئی میچ نہیں ہاری جبکہ اسی گراونڈ میں انگلینڈ کی ٹیم 1986 کے بعد کوئی میچ نہیں جیتی۔۔۔۔۔
انگلینڈ کی ٹیم گذشتہ 5 ایشنرسیریز میں سے 4 میں کامیابی حاصل کر چکی ہے۔۔۔۔