آج سے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں ون ڈے میچ کھیلا جائے گا.
پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان نے پہلے چاروں میچ بڑے مارجن سے جیتے ہیں.
آج پاکستان اور زمبابوبے کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ کھیلا جائے گا۔۔۔
پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔۔۔۔