لاہور: جنوبی افریقا کے کھلاڑی ہاشم آملا اور بنگلا دیشی اوپنر تمیم اقبال پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا حصہ بننے پر مسرور ہیں۔
پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں شامل جنوبی افریقی پلیئر ہاشم آملا نے کہا کہ ”پلیئرز کیلیے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اہم ہے کیونکہ یہ عالمی کرکٹ...