السلام وعلیکم میاں صاحب،
قرآن کے داعی حضرت مولانامفتی عتیق الرحمن شہید رحمۃ اللہ علیہ کا نام دیکھ کر ان کی یاد آ گئی۔ کراچی میں ان کے درس میں شامل ہونے کا بارہا موقع ملا۔ نہایت حلیم اور شفیق شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی کہی ہوئی بات دل میں اتر جاتی تھی۔ ان کی شہادت کے روز بھی میں اس آخری درس میں...