نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    اسپائڈر میگزین

    ڈاکٹر عطاءالرحمٰن صاحب کی خدمات کے بعد، اسپائیڈر میگزین اور گلوبل سائنس نے پاکستان میں انٹرنیٹ کو عام کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کے معلوماتی مضامین کا تو جواب ہی نہیں۔
  2. ابو کاشان

    قران کے نسخے کن ہاتھوں سے ہمارے ہاتھوں تک پہنچے؟ ابتدائی قرآن کی کتابت کی تاریخ

    مقفّل کرنے کی درخواست کسی ممکنہ بحث و مباحثہ کے شروع ہو جانے کے پیشِ نظر کی گئی تھی کیونکہ معلومات کو معلومات ہی رہنا چاہیئے۔
  3. ابو کاشان

    آپ کی تصویر

    آپ کا سوال نہایت معصوم ہے مگر اس کی ڈیٹیل کافی گہرائی میں ہے۔ کبھی گہرائی میں گئے تو لگے ہاتھوں آپ کے لیئے بھی لیتے آئیں گے۔:)
  4. ابو کاشان

    آصف زرداری نہ کھپے

    شمشاد پا جی، میں آپ کی پرزور تائید کرتا ہوں۔ اس ملک کی تاریخ یہی بتاتی ہے۔ جمہوریت راس ہی نہیں۔ کچھ حقائق دوسروں کے لیئے: الیکشن کے وقت فورن ریزوو 16 ارب سے بھی اوپر تھے۔ جمہوری حکومت نے اسے 9 ارب سے بھی کم کر دیا۔ ماشاء اللہ آپ کی درآمدات اس سال5۔1 ڈیڑھ ارب کی ہے۔ مگر برآمدات 5۔3...
  5. ابو کاشان

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    سب دوستوں کو اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔ جدول 1 سورہ کا نمبر | سورہ کا نام | ڈاؤنلوڈ لنک rtf | رکن کا نام | مکمل rtf | مکمل pdf | پیش رفت
  6. ابو کاشان

    قران کے نسخے کن ہاتھوں سے ہمارے ہاتھوں تک پہنچے؟ ابتدائی قرآن کی کتابت کی تاریخ

    السلام و علیكم ! فاروق بھائی آپ کی معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ یہ تو وہ شواہد ہیں جن پر کسی طور شک و شبہ کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے۔ اللہ نے اپنے کلام کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہے۔ ایک مسلمان کے ایمان کے لیئے یہی کافی ہے۔ پھر اعتراض کرنے والوں کے جواب کے لیئےاللہ نے اس کی حفاظت کے...
  7. ابو کاشان

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    جی میں نے فائلیں اتار لی ہیں۔ میں نے بھی انتظار کیا تھا ، مگر آپ نہیں آئیں تو میں کچھ لنچ شنچ کرنے اور ظہر پڑھنے اٹھ گیا تھا۔ اب اس وقت پھر حاضر ہوں
  8. ابو کاشان

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    وعلیکم السلام شگفتہ جی جی ، بندہ حاضر ہے۔
  9. ابو کاشان

    آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن

    آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن یہاں ہمیں یہ بتانا ہے کہ محفل پر آمد کے بعد سب سے پہلے آپ کی کوشش کس موضوع پر جانے کی ہوتی ہے۔ یا وہ کون کون سے اراکینِ محفل ہیں جن کا نام دیکھ کر آپ کسی بھی موضوع میں جانے پر آمادہ ہو جاتے ہیں؟
  10. ابو کاشان

    بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

    کیا مطلب ہے اس طرح بات کرنے کا :mad: ابھی آئے ہوئے 4 پیغام نہیں ہوئے اور یہ بد تمیزی۔ حدِ ادب میں رہ کر بات کرو۔
  11. ابو کاشان

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    دیکھا کتنے ہمّت والے ہیں پاکستانی۔ ہر طرح کیا :boxing:مار:beating: کھا کر بھی ہنستے ہی رہتے ہیں۔
  12. ابو کاشان

    مبارکباد غازی عثمان گریجویٹ

    نہیں لڑنا اچھی بات نہیں ;)
  13. ابو کاشان

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وعلیکم السلام بہنا! پردیس واپسی مبارک،:hatoff: کیا حال ہیں؟ جب میں اُدھر، تم اِدھر اب تم اُدھر، میں اِدھر خیر ہوتا ہے، چلتا ہے۔
  14. ابو کاشان

    مبارکباد غازی عثمان گریجویٹ

    میرے خیال سے اب یہ گریجویٹ والی شرط ختم ہو چکی ہے۔ اب حاجی فضل دین اور اللہ دتہ بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
  15. ابو کاشان

    میری کھانوں‌ کی ویب سائیٹ

    جہانزیب بھیا! کیا بلاگر میں اردو کی(سیدھی طرف سے لکھاءی کی) سہولت ہے؟
  16. ابو کاشان

    میری کھانوں‌ کی ویب سائیٹ

    وعلیکم السلام ماہ رخ جی! اردو محفل پر خوش آ مدید! میں سمجھا ویب سایٹ کا لنک ہوگا۔ مگر نہیں ہے۔ ایک اور بات فورم پر اس طرح ای میل ایڈرس دینے کی ممانعت ہے۔ شکریہ
  17. ابو کاشان

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    یہ بات تو ہے، آپ کے بنا فورم بالکل پھیکا پڑ جاتا ہے۔
Top