نتائج تلاش

  1. س

    چھٹی سالگرہ محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر

    بانی محفل کا خطاب ملاحظہ فرمائیں محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر...
  2. س

    آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟

    میرے پاس صرف چند ہارڈ ڈسک ہیں تفصیل درج ذیل ہے۔ ۱ : تین سو گیگا بائٹ (لیپ ٹاپ) ۲: ایک ہزار گیگابائٹ (کمپیوٹر) ۳ : پانچ سو گیگا بائٹ (کمپیوٹر) ۴: پانچ سو گیگا بائٹ (یو ایس بی) ۵: ایک ہزار گیگابائٹ (نیٹ ورک ڈرائیو) ۶: اسی گیگا بائٹ (کمپیوٹر) ۷: دو سو پچاس گیگابائٹ (کمپیوٹر) ۸: دو ہزار گیگا بائٹ...
  3. س

    ان فونٹس کا ڈاؤنلوڈ لنک کیا ہے

    کیا کوئی درج ذیل فونٹس کا نام اور لنک بتا سکتا ہے میرا خیال ہے کہ محفل سے ہی کبھی یہ تصویر ڈاونلوڈ کی تھی۔
  4. س

    گوگل کا الیکٹرک گٹار ڈوڈل

    اس ویب سائٹ پر ابھی بھی گٹار کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اپنی مرضی کا ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کرنے کا فیچر لگتا ہے بند ہے۔ http://google-gitarre.tk/ اگر آپ اسے اپنی ویب سائٹ پر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ آواز کا فنکشن فلیش سیکورٹی کی وجہ سے صرف لوکل...
  5. س

    اردو لینگویج انسٹالرز کی تیاری!

    usp10.dll usp10.dll محفل پر اس بارہ میں یہاں بات ہوئی ہے۔ لنک درج ذیل ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?27947-%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%B9%D8%A7%D9%84%D8%B1&p=623240&viewfull=1#post623240 ایک ٹول کا ذکر کیا گیا...
  6. س

    فونٹ کے لئے ٹائپ شو

    http://typeshow.net کیا اس ویب سائٹ پر موجود پروگرام سے اردو فونٹس کے لئے بھی کام لیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ مجھے تو صرف اتنی ہی سمجھ آئی ہے فونٹ ویب سائٹ پر دیکھانے کے لئے کوئی سافٹ ویئر ہے۔
  7. س

    آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

    بہت خوب ۔ آن لائن کے علاوہ آف لائن ورژن بھی ہونا چاہیئے جس میں اپڈیٹ کی سہولت ہو۔
  8. س

    Migros کا اشتہار

    ویڈیو میں یہ دکھایا گیا ہے کہ آج ہم جو جانوروں (نیچر) کو دیں گے کل کو وہی ہمیں ملے گا۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ مالک اُن کے ساتھ اتنا اچھا سلوک کرتا ہے کہ اتوار یعنی چھٹی کے دن وہ بھی کوشش کرتے ہیں کہ اُن کا مالک آرام کی نیند سو سکے ۔ ہر طرح کا شور کرنے سے گریز کرتے ہیں یا کوشش کرتے ہیں کی...
  9. س

    Migros کا اشتہار

    ذیل میں ایک کمپنی کی اشتہاری ویڈیوز پیش خدمت ہیں ۔ میرا خیال ہے ترجمہ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
  10. س

    گوگل بکس ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریق

    گوگل بکس شکریہ۔ لیکن جس کتاب کو مجھے ڈاونلوڈ کرنا تھا وہ پوری تھی لیکن صفحات ایک ایک کرکے ڈاونلوڈ کرنے کی ضرورت تھی۔ ابھی ایک سافٹ ویئر مل گیا ہے جس کی مدد سے گوگل بکس کا لنک دینے پر پی ڈی ایف کی شکل میں کتاب مہیا ہوجاتی ہے۔ مزید تفصیل کے لئے حذف شدہ خاص معلومات کے لئے گوگل کیونکہ لنک حذف...
  11. س

    گوگل بکس ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریق

    گوگل بکس سے کتاب کو ڈائریکٹ ڈاونلوڈ کرنے کی سہولت میسر نہیں ہے کیا اس کام کے لئے کوئی ٹول یا ویب سائٹ ہے جو کہ اس سلسلہ میں کام آسکے۔
  12. س

    کمپیوٹر کی دنیا کا سب سے بڑامیلہ CeBIT

    مہنگی ٹکٹ اب تو نمائش ختم ہوگئی ہے۔ ٹکٹ تو مہنگی ہے لیکن اور بھی کئی طریق ہوتے ہیں ۔ اگر آپ پہلے بتاتے تو نمائش کی ٹکٹ مفت میں آپ کے نام پر جاری کروادیتا ۔ لیکن یہ ٹکٹ صرف نمائش میں داخل ہونے کی ہے نہ کہ نمائش گاہ تک پہنچنے کی۔ بہرحال اگلی دفعہ کوشش کروں گا کہ وقت سے پہلے دوستوں کو مفت میں...
  13. س

    ::: اسلام کو جرمن کے سرکاری ادیان میں شامل ہونا چاہیے ؟؟؟ :::

    جرمنی میں چرچ ٹیکس صرف وہی ادا کرتا ہے جو کسی بڑے چرچ کا ممبر ہو یہ ٹیکس باقاعدگی سے تنخواہ سے کٹ جاتا ہے۔ اس سے چھوٹ حاصل کرنے کے لئے باقاعدہ درخواست دینی پڑتی ہے۔ اس درخواست کے لئے فیس ہر صوبہ میں مختلف ہے۔ مزید معلومات کے لئے درج ذیل ویب سائٹ کا مطالعہ کریں۔ جرمن ویب سائٹ...
  14. س

    فائر فاکس ائیڈ ان کے بارہ میں معلومات درکار ہیں

    فائر فاکس ائیڈ ان کے بارہ میں معلومات درکار ہیں۔جس کی مدد سے زیادہ صفحات کو ایک ہی صفحہ پر دیکھ سکتے ہیں۔ اگر کسی کے علم میں ہو تو مطلع فرمائے۔ جزاکم اللہ۔ یہاں محفل پر ایک دفعہ فائر فاکس ایڈ ان کا ذکر پڑھا تھا لیکن اب تلاش کے باوجود مل نہیں رہا۔ مثال کے طور پر جیسا کہ گذشتہ دو دن کے پیغامات...
  15. س

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    اس پوسٹ سے پتہ چلا ہے جواد صاحب نے اردو سے اردو لغت کرلپ والوں کی ڈاونلوڈ کرلی تھی لیکن اس کو درست کررہے تھے کیا اس پر کوئی پیش رفت ہوئی اس کے علاوہ اس پوسٹ میں درج لنک بھی کام نہیں کررہے کیا کسی کے پاس یہ والی فائلیں موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ جواد صاحب بھی فورم پر کافی عرصہ سے نظر نہیں آرہے۔...
  16. س

    فوٹوشاپ میں عربی لکھیں

    آج ویب پر ایک سافٹ ویئر نظر آیا ہے جس سے فوٹو شاپ کے عام ورژن میں عربی لکھی جاسکتی ہے۔ کیا کسی نے اسے استعمال کیا ہے ، کیا اس کے ذریعہ اردو بھی لکھ سکتے ہیں۔ سافٹ ویئر کے لئے ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے۔ http://www.parniansoft.com/local/en/parnianplus.php...
  17. س

    اردو میں ترجمہ کے لئز آف لائن ڈکشنری کے بارہ میں معلومات درکار ہیں ؟

    مجھے ایک اردو زبان کے لئے آف لائن ڈکشنری سافٹ ویئر درکار ہے۔ اس بارہ میں babylon ڈکشنری نظر آئی تھی ۔ کیا کوئی اور ڈکشنری سافٹ ویئر استعمال کرتا ہے۔ اگر کوئی اس بارہ میں اپنا تاثرات و تجربات سے آگاہ کرسکے۔ اس کے علاوہ کیا اردو محفل پر تیار ہونے والی ڈکشنری کوئی استعمال کرتا ہے۔ تو اس کے...
  18. س

    قرآن شریف میں آیۃ “بسم اللہ الرحمن الرحیم“ کتنی دفعہ آئی ہے؟

    کیا بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ کا حصہ ہوتی ہے یعنی کیا یہ پہلی آیت ہے یا بسم اللہ کو سورہ میں شامل نہیں کیا جاتا ۔ مختلف جگہوں پر مختلف طریق پر نظر آیا ہے۔ یعنی بسم اللہ الرحمن الرحیم کو بعض نے ایک نمبر آیت کے طور پر لکھا ہے بعض نے قریبا ہر سورہ میں بغیر نمبر کے لکھا ہے۔ بعض نے...
  19. س

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    پروگرام کا نیا ورژن کیا یہ ورژن پورٹیبل ہوگا یا انسٹال کرنا پڑے گا۔ میری تو خواہش ہے کہ پورٹیبل ہی ہو۔
  20. س

    ان پیج تھری پائریٹ ہوگیا!

    ان پیج تھری میں نے ایک ویب سائٹ سے ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کیا تھا یہ انپیج تھری نہیں بلکہ انپیج 2 کو ہی نئی شکل دی ہے۔ کیونکہ انپیج تھری میں تو یونی کوڈ کی سپورٹ ہے اور اسی طرح نئے فونٹس بھی شامل ہیں جبکہ مجھے تو یہ انپیج 2 ہی لگا ہے۔
Top